حدیث نمبر: 15765
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِنْدَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ عِنْدَ جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ فَقَالَ: «نَحَرْتُ هَهُنَا وَمِنًى كُلُّهَا مَنْحَرٌ، فَانْحَرُوا فِي مَنَازِلِكُمْ»
ترجمہ

سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے جمرہ عقبہ کے پاس قربانی کی اور فرمایا: ”میں نے یہاں قربانی کی ہے اور منیٰ پورا کا پورا قربان گاہ ہے، سو تم اپنی اپنی جگہ قربانی کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الفاء / حدیث: 15765
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 269، حدیث 674