کتب حدیث ›
المعجم الكبير للطبراني › ابواب
› باب: سیدنا عمیر بن ابی وقاص زہری رضی اللہ عنہ، سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے بھائی، اولین مہاجرین میں سے، غزوہ بدر میں شہید ہوئے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ بَدْرٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ عُمَيْرُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ
ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بدر کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں کے ناموں کے ذکر میں فرماتے ہیں: قریش میں سے، پھر بنو زہرہ میں سے، عمیر بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ (شہید ہوئے تھے)۔
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبِ عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ بَدْرٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ بْنِ كِلَابٍ عُمَيْرُ بْنُ أَبِي وَقَّاصِ بْنِ أُهَيْبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافِ بْنِ زُهْرَةَ
ترجمہ
محمد بن اسحاق رحمہ اللہ بدر کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں کے ناموں کے ذکر میں فرماتے ہیں: پھر قریش میں سے، پھر بنو زہرہ بن کلاب میں سے، عمیر بن ابی وقاص بن اہیب بن عبد مناف بن زہرہ رضی اللہ عنہ (شہید ہوئے تھے)۔
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ثُمَّ مِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ عُمَيْرُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ
ترجمہ
ابن شہاب رحمہ اللہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ شہید ہونے والے مسلمانوں کے ناموں کے ذکر میں فرماتے ہیں: پھر قریش میں سے، پھر بنو زہرہ میں سے، عمیر بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ (شہید ہوئے تھے)۔