المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمير بن أبي وقاص الزهري أخو سعد من المهاجرين الأولين استشهد يوم بدر باب: سیدنا عمیر بن ابی وقاص زہری رضی اللہ عنہ، سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے بھائی، اولین مہاجرین میں سے، غزوہ بدر میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 14186
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ بَدْرٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ عُمَيْرُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بدر کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں کے ناموں کے ذکر میں فرماتے ہیں: قریش میں سے، پھر بنو زہرہ میں سے، عمیر بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ (شہید ہوئے تھے)۔