المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمير بن أبي وقاص الزهري أخو سعد من المهاجرين الأولين استشهد يوم بدر باب: سیدنا عمیر بن ابی وقاص زہری رضی اللہ عنہ، سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے بھائی، اولین مہاجرین میں سے، غزوہ بدر میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 14187
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبِ عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ بَدْرٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ بْنِ كِلَابٍ عُمَيْرُ بْنُ أَبِي وَقَّاصِ بْنِ أُهَيْبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافِ بْنِ زُهْرَةَترجمہ
محمد بن اسحاق رحمہ اللہ بدر کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں کے ناموں کے ذکر میں فرماتے ہیں: پھر قریش میں سے، پھر بنو زہرہ بن کلاب میں سے، عمیر بن ابی وقاص بن اہیب بن عبد مناف بن زہرہ رضی اللہ عنہ (شہید ہوئے تھے)۔