حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: جَاءَ الطُّفَيْلُ بْنُ عَمْرٍو الدَّوْسِيُّ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ دَوْسًا قَدْ هَلَكَ عَصَتْ، وَأَبَتْ، فَادْعُ اللهَ عَلَيْهِمْ، قَالَ: «اللهُمَّ اهْدِ دَوْسًا، وَائْتِ بِهِمْ»
ترجمہ
…ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور کہا: قبیلہ دوس ہلاک ہو گیا، اس نے نافرمانی کی اور انکار کر دیا، آپ ان پر بددعا فرمائیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ، دوس کو ہدایت دے، اور انہیں لے آ۔“
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقَطَّانُ الْبَصْرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنِي الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَدِمَ الطُّفَيْلُ بْنُ عَمْرٍو الدَّوْسِيُّ، وَأَصْحَابُهُ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ دَوْسًا قَدْ عَصَتْ وَأَبَتْ فَادْعُ اللهَ عَلَيْهَا فَقِيلَ هَلَكَتْ دَوْسٌ، فَقَالَ: «اللهُمَّ اهْدِ دَوْسًا، وَائْتِ بِهِمْ»
ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: سیدنا طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی آئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول، دوس نے نافرمانی کی اور انکار کر دیا، آپ ان پر بددعا فرمائیں۔ لوگوں نے کہا: دوس ہلاک ہو گیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ، دوس کو ہدایت دے، اور انہیں لے آ۔“
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَدِمَ الطُّفَيْلُ بْنُ عَمْرٍو الدَّوْسِيُّ وَأَصْحَابُهُ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ دَوْسًا قَدْ عَصَتْ، وَأَبَتْ، فَادْعُ اللهَ عَلَيْهَا، فَقِيلَ: هَلَكَتْ دَوْسٌ، فَقَالَ: «اللهُمَّ اهْدِ دَوْسًا، وَائْتِ بِهِمْ»
ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: سیدنا طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی آئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول، دوس نے نافرمانی کی اور انکار کر دیا، آپ ان پر بددعا فرمائیں۔ لوگوں نے کہا: دوس ہلاک ہو گیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ، دوس کو ہدایت دے، اور انہیں لے آ۔“
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: جَاءَ الطُّفَيْلُ بْنُ عَمْرٍو الدَّوْسِيُّ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ دَوْسًا قَدْ عَصَتْ، وَأَبَتْ، فَادْعُ اللهَ عَلَيْهَا. فَاسْتَقْبَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقِبْلَةَ، وَرَفَعَ يَدَيْهِ، فَقَالَ النَّاسُ: هَلَكَتْ دَوْسٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللهُمَّ اهْدِ دَوْسًا، وَائْتِ بِهِمْ»
ترجمہ
…اور انکار کر دیا، آپ ان پر بددعا فرمائیں۔ تو رسول اللہ ﷺ نے قبلہ رخ ہو کر اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے، لوگوں نے کہا: دوس ہلاک ہو گیا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ، دوس کو ہدایت دے، اور انہیں لے آ۔“
حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ يَزِيدَ الْحَوْطِيُّ، ثنا أَبُو الْيَمَانِ الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ، أنا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ الطُّفَيْلَ بْنَ عَمْرٍو الدَّوْسِيَّ، وَأَصْحَابَهُ قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، قَدْ عَصَتْ دَوْسٌ، وَأَبَتْ، فَادْعُ اللهَ عَلَيْهِمْ فَقِيلَ: هَلَكَتْ دَوْسٌ، فَقَالَ: «اللهُمَّ اهْدِ دَوْسًا، وَائْتِ بِهِمْ»
ترجمہ
…اور ان کے ساتھی رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول، دوس نے نافرمانی کی اور انکار کر دیا، آپ ان پر بددعا فرمائیں۔ لوگوں نے کہا: دوس ہلاک ہو گیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ، دوس کو ہدایت دے، اور انہیں لے آ۔“
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ رِحَالٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنِي نَافِعُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَدِمَ الطُّفَيْلُ بْنُ عَمْرٍو الدَّوْسِيُّ وَأَصْحَابُهُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ دَوْسًا قَدْ عَصَتْ، وَأَبَتْ، فَادْعُ اللهَ عَلَيْهَا، فَقِيلَ: هَلَكَتْ دَوْسٌ، فَقَالَ: «اللهُمَّ اهْدِ دَوْسًا، وَائْتِ بِهِمْ»
ترجمہ
…سیدنا طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے، عرض کیا: اے اللہ کے رسول، دوس نے نافرمانی کی اور انکار کر دیا، آپ ان پر بددعا فرمائیں۔ لوگوں نے کہا: دوس ہلاک ہو گیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ، دوس کو ہدایت دے، اور انہیں لے آ۔“
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْعَبَّاسِ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَدِمَ الطُّفَيْلُ بْنُ عَمْرٍو الدَّوْسِيُّ وَأَصْحَابُهُ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ دَوْسًا قَدْ عَصَتْ، وَأَبَتْ، فَادْعُ اللهَ، فَقِيلَ: هَلَكَتْ دَوْسٌ، فَقَالَ: «اللهُمَّ اهْدِ دَوْسًا، وَائْتِ بِهِمْ»
ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: سیدنا طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی آئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول، دوس نے نافرمانی کی اور انکار کر دیا، آپ بددعا فرمائیں۔ لوگوں نے کہا: دوس ہلاک ہو گیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ، دوس کو ہدایت دے، اور انہیں لے آ۔“
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا رِزْقُ اللهِ بْنُ مُوسَى، ثنا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، ثنا وَرْقَاءُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی جیسی حدیث مروی ہے۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، ثنا أَبُو هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ طُفَيْلُ بْنُ عَمْرٍو، وَآخَرَ إِلَى دَوْسٍ، فَجَاءَا، فَقَالَا: يَا رَسُولَ اللهِ، ادْعُ اللهَ أَنْ يُهْلِكَ دَوْسًا، فَقَالَ: «اللهُمَّ اهْدِ دَوْسًا، وَائْتِ بِهِمْ»
ترجمہ
…ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا طفیل بن عمرو رضی اللہ عنہ اور ایک اور شخص کو دوس کی طرف بھیجا، وہ دونوں آئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول، دعا فرمائیں کہ اللہ دوس کو ہلاک کر دے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ، دوس کو ہدایت دے، اور انہیں لے آ۔“