المعجم الكبير للطبراني
باب الطاء— حرف طا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طفيل بن عمرو الدوسي باب: سیدنا طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 8187
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقَطَّانُ الْبَصْرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنِي الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَدِمَ الطُّفَيْلُ بْنُ عَمْرٍو الدَّوْسِيُّ، وَأَصْحَابُهُ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ دَوْسًا قَدْ عَصَتْ وَأَبَتْ فَادْعُ اللهَ عَلَيْهَا فَقِيلَ هَلَكَتْ دَوْسٌ، فَقَالَ: «اللهُمَّ اهْدِ دَوْسًا، وَائْتِ بِهِمْ»ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: سیدنا طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی آئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول، دوس نے نافرمانی کی اور انکار کر دیا، آپ ان پر بددعا فرمائیں۔ لوگوں نے کہا: دوس ہلاک ہو گیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے اللہ، دوس کو ہدایت دے، اور انہیں لے آ۔“