کتب حدیث ›
المعجم الكبير للطبراني › ابواب
› باب: نافع بن سرجس کی سیدنا ابوواقد رضی اللہ عنہ سے روایات
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ سَرْجِسَ، قَالَ: عُدْنَا أَبَا وَاقِدٍ اللَّيْثِيَّ فِي وَجَعِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً عَلَى النَّاسِ، وَأَطْوَلَ النَّاسِ صَلَاةً لِنَفْسِهِ»
ترجمہ
نافع بن سرجس رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہم سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کی اس بیماری میں عیادت کے لیے گئے جس میں ان کا انتقال ہوا، تو میں نے انہیں یہ کہتے سنا: ”رسول اللہ ﷺ لوگوں کو نماز پڑھاتے وقت سب سے ہلکی نماز پڑھاتے تھے، اور اپنی ذاتی نماز میں سب سے زیادہ طویل نماز پڑھتے تھے۔“
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، أَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، حَدَّثَنِي نَافِعُ بْنُ سَرْجِسَ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ فَقَالَ: «إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً عَلَى النَّاسِ، وَأَدْوَمَهُ لِنَفْسِهِ»
ترجمہ
نافع بن سرجس رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ وہ سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کی اس بیماری میں عیادت کے لیے گئے جس میں ان کا انتقال ہوا، تو انہوں نے کہا: ”رسول اللہ ﷺ لوگوں کو نماز پڑھاتے وقت سب سے ہلکی نماز پڑھاتے تھے، اور اپنی ذاتی نماز پر سب سے زیادہ مداومت کرتے تھے۔“
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ عَمْرٍو الْعُكْبَرِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَطَّارُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، حَدَّثَنِي نَافِعُ بْنُ سَرْجِسَ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَخَفِّ النَّاسِ صَلَاةً لِلنَّاسِ، وَأَطْوَلِ النَّاسِ صَلَاةً لِنَفْسِهِ»
ترجمہ
نافع بن سرجس رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ وہ سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، انہوں نے کہا: ”رسول اللہ ﷺ لوگوں کو نماز پڑھاتے وقت سب سے ہلکی نماز پڑھانے والوں میں سے تھے، اور اپنی ذاتی نماز میں سب سے زیادہ طویل نماز پڑھنے والوں میں سے تھے۔“
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ سَرْجِسَ، عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً لِلنَّاسِ، وَأَطْوَلَ النَّاسِ صَلَاةً لِنَفْسِهِ»
ترجمہ
سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ لوگوں کو نماز پڑھاتے وقت سب سے ہلکی نماز پڑھانے والے اور اپنی ذاتی نماز میں سب سے زیادہ طویل نماز پڑھنے والے تھے۔“
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا وُهَيْبٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ سَرْجِسَ، عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً بِالنَّاسِ، وأَدْوَمَهَا لِنَفْسِهِ»
ترجمہ
نافع بن سرجس رحمہ اللہ سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ: ”رسول اللہ ﷺ لوگوں کو نماز پڑھاتے وقت سب سے ہلکی نماز پڑھاتے تھے، اور اپنی ذاتی نماز پر سب سے زیادہ مداومت کرتے تھے۔“