المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نافع بن سرجس عن أبي واقد باب: نافع بن سرجس کی سیدنا ابوواقد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3301
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا وُهَيْبٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ سَرْجِسَ، عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً بِالنَّاسِ، وأَدْوَمَهَا لِنَفْسِهِ»ترجمہ
نافع بن سرجس رحمہ اللہ سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ: ”رسول اللہ ﷺ لوگوں کو نماز پڑھاتے وقت سب سے ہلکی نماز پڑھاتے تھے، اور اپنی ذاتی نماز پر سب سے زیادہ مداومت کرتے تھے۔“