باب: سوار پیدل کو سلام کرے اور تھوڑے آدمی زیادہ کو سلام کریں
حدیث 1396–1396
باب: مسلمان کا مسلمان پہ حق یہ بھی ہے کہ سلام کا جواب دے
حدیث 1397–1397
باب: اہل کتاب کو خود سلام نہ کیا جائے، اگر وہ کریں تو کس طرح جواب دیا جائے
حدیث 1398–1400
باب: بچوں کو سلام کرنا مستحب ہے
حدیث 1401–1401
باب: عورتوں کو ضروری حاجت کے لیے باہر نکلنا جائز ہے
حدیث 1402–1402
باب: اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی میں ملنا اور اس کے پاس جانا حرام ہے
حدیث 1403–1403
باب: جو کسی عورت کے ساتھ خلوت میں ہو اور دوسرے شخص کو دیکھے تو اس سے کہہ دے کہ میری بیوی یا محرم ہے تاکہ اس کو بد گمانی نہ ہو
حدیث 1404–1404
باب: جو کوئی مجلس میں آئے اور صف میں جگہ پائے تو بیٹھ جائے ورنہ پیچھے بیٹھ جائے
حدیث 1405–1405
باب: پہلے بیٹھے ہوئے کو اٹھا کر اس کی جگہ بیٹھنا حرام ہے
حدیث 1406–1406
باب: ہیجڑا اجنبی عورتوں کے پاس نہ جائے
حدیث 1407–1407
باب: اگر اجنبی عورت راہ میں تھک گئی ہو تو اس کو اپنے ساتھ سوار کر لینا درست ہے
حدیث 1408–1408
باب: تین آدمی ہوں تو ان میں سے دو تیسرے کی رضا مندی کے بغیر سرگوشی نہ کریں
حدیث 1409–1410
باب: علاج اور بیماری اور منتر کا بیان
حدیث 1411–1411
باب: جادو کا بیان
حدیث 1412–1412
باب: زہر کا بیان
حدیث 1413–1413
باب: بیمار پر دم کرنا مستحب ہے
حدیث 1414–1414
باب: بیمار پر معوذات پڑھ کر پھونکنا
حدیث 1415–1415
باب: نظر اور غلہ اور زہر کے لیے دم کرنا مستحب ہے
حدیث 1416–1419
باب: قرآن یا دعا سے دم کر کے اس پر اجرت لینا
حدیث 1420–1420
باب: ہر بیماری کی ایک دوا ہے اور دوا کرنا مستحب ہے
حدیث 1421–1426
باب: مریض کے منہ میں زبردستی دوا ڈالنا مکروہ ہے
حدیث 1427–1427
باب: عود ہندی (کست) کے ساتھ علاج کرنے کا بیان
حدیث 1428–1429
باب: کالے دانے کے ساتھ علاج کا بیان
حدیث 1430–1430
باب: تلبینہ دل کے مریض کے لیے فائدہ مند ہے
حدیث 1431–1431
باب: شہد سے علاج
حدیث 1432–1432
باب: طاعون، بری فال اور کہانت کا بیان
حدیث 1433–1434
باب: بیماری لگ جانا، اور بد شگونی، ہامہ اور صفراء و نواء اور غولی یہ سب لغو ہیں اور بیمار کو تندرست کے پاس نہ رکھیں
حدیث 1435–1436
باب: بد فال اور نیک فال کا بیان اور کن چیزوں میں نحوست ہوتی ہے
حدیث 1437–1440
باب: سانپوں وغیرہ کے مارنے کا بیان
حدیث 1441–1442
باب: گرگٹ کا مارنا مستحب ہے
حدیث 1443–1444
باب: چیونٹی کے مارنے کی ممانعت
حدیث 1445–1445
باب: بلی کے مارنے کی ممانعت
حدیث 1446–1446
باب: جانوروں کو کھلانے پلانے کی فضیلت
حدیث 1447–1448
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔