باب: (باب اول) اس امر کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زندگی میں کسی کو اپنا خلیفہ نامزد نہیں فرمایا
حدیث 12018–12033
باب: فصل: نبوت، خلافت اورملوکیت کے مراحل پر مشتمل سیدنا حذافہ رضی اللہ عنہ سے مروی ایک جامع حدیث
حدیث 12034–12034
باب: فصل: قریشی خلفاء کی تعداد
حدیث 12035–12039
باب سوم: ہر امام، امیر اور لوگوں کے معاملات کا مسئول بننے والے کی ذمہ داری ہے کہ وہ رعایا کے امور میں عدل و انصاف سے کام لے اور ظلم و جور سے بچے، بیشک اس سے اس بارے میں پوچھ گچھ ہوگی
حدیث 12040–12047
باب: فصل: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان تم میں سے ہر کوئی نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے پوچھ گچھ ہو گی کی وضاحت
حدیث 12048–12052
باب: فصل: اس حکمران کی وعید کا بیان جو رعایاکے امور کے سامنے رکاوٹیں ڈالتا ہے
حدیث 12053–12055
باب: فصل: حکمرانوں کو اس بات سے ڈرانا کہ وہ برے لوگوں کو اپنے خاص مشیر بنائیں اور اس امر کا بیان کہ حکمرانوں کے لیے اللہ کے اموال کس قد ر حلال ہیں
حدیث 12056–12060
باب چہارم: حکمرانی طلب کرنے سے ممانعت اور اس سے نفرت دلانے کا بیان
حدیث 12061–12071
باب: فصل اول: گمراہ کرنے والے حکمرانوں کا بیان، اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے شر سے محفوظ رکھے
حدیث 12072–12074
باب: فصل دوم: بے وقوفوں، نا اہل لوگوں کی حکومت کا بیان، ہم ان سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرتے ہیں
حدیث 12075–12092
باب: فصل سوم: لڑکوں کی حکمرانی کا بیان
حدیث 12093–12096
باب: فصل چہارم: خواتین کی حکومت و سربراہی کا بیان
حدیث 12097–12101
باب: فصل اول: حکمرانوں کی اطاعت کے وجوب اور ان کی بغاوت نہ کرنے کا بیان
حدیث 12102–12114
باب: فصل دوم: اللہ کی نافرمانی کی صورت میں کسی انسان کی اطاعت نہیں ہے
حدیث 12115–12124
باب: فصل سوم: حکمرانوں کی خیر خواہی کرنے کے وجوب اوران کو بھی نیکی کا حکم دینے اور برائی سے منع کرتے رہنے کا بیان
حدیث 12125–12128
باب: فصل چہارم: مسلمانوں کی جماعت کے ساتھ رہنے اور بادشاہ کا اکرام کرنے کا بیان
حدیث 12129–12132
باب: فصل اول: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیعت لینے کی کیفیت کا بیان
حدیث 12133–12143
باب: فصل دوم: اس امر کا بیان کی بیعت کرنا اور اس پر پابند رہنا ضروری ہے اور بیعت کے بغیر رہنا درست نہیں
حدیث 12144–12152
باب اول: ان احادیث کا بیان جن میں ان کی خلافت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے
حدیث 12153–12161
باب دوم: سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی بیعت اور واقعۂ سقیفہ کا بیان
حدیث 12162–12166
باب سوم: صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے دورخلافت میں واقع ہونے والے بعض واقعات کا بیان اس باب میں کئی فصلیں ہیں فصل اول: سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی میراث کے مطالبہ کرنے کے لیے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف پیغام بھیجنا
حدیث 12167–12168
باب: فصل دوم: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کا مرتدین سے قتال کا بیان
حدیث 12169–12169
باب: فصل سوم: سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے زمانۂ خلافت میں قرآن مجید کو یکجا جمع کرنے کا بیان
حدیث 12170–12170
باب چہارم: مناقب صحابہ رضی اللہ عنہ میں سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کو جو مناسب بیان ہو چکے ہیں۔ ان کے علاوہ ان کے مزید مناقب اور اس میں کئی فصلیں ہیں فصل اول: سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی فضیلت
حدیث 12171–12174
باب: فصل اول: سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی فضیلت
حدیث 12175–12175
باب: فصل دوم: سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تواضع کا بیان
حدیث 12176–12176
باب: سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی ذہانت، فطانت، علم اور فضیلت کا بیان
حدیث 12177–12177
باب: فصل سوم: سیدنا صدیق رضی اللہ عنہ کے بعض خطبوں کا بیان اسلام میں ان کے پہلے خطاب کا بیان
حدیث 12178–12181
باب ششم: سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیماری، مرض الموت اور وفات کا بیان
حدیث 12182–12184
باب: خلیفۂ دوم امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ متعلق ابواب باب اول: سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی طرف سے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے حق میں خلافت کا تقرر
حدیث 12185–12185
باب دوم: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے مناقب اس باب کی کئی فصلیں ہیں
حدیث 12186–12186
باب: فصل: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بعض فضائل اور ان کا اپنے اسلاف کی اقتداء کرنا
حدیث 12187–12190
باب: فصل: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنت میں سیدناعمر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے جو کچھ دیکھا، اس کا اور ان کی غیرت کا بیان
حدیث 12191–12197
باب: فصل سوم: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے علم کی وسعت، قوتِ دین، ان کی نیکی اورزہد کا بیان
حدیث 12198–12204
باب: فصل چہارم: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی حق کی موافقات یا آپ کا الہام والے لوگوں میں سے ہونا
حدیث 12205–12209
باب: فصل پنجم: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ہیبت اور وقار کا بیان
حدیث 12210–12213
باب سوم: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بعض فتووں، فیصلوں اور ان کے دور خلافت میں پیش آنے والے بعض واقعات کا بیان اس باب کی کئی فصلیں ہیں
حدیث 12214–12214
باب: فصل اول: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بعض فتووں اور فیصلوں کا بیان
حدیث 12215–12218
باب: فصلِ دوم: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے زمانۂ خلا فت میں ۱۵ ھ میں ہونے والے واقعۂ یرموک کا بیان
حدیث 12219–12219
باب: فصل: کسریٰ کے خزانوں کی فتح
حدیث 12220–12220
باب: فصل سوم: بیت المقدس کی فتح ، جابیہ مقام پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا مشہور خطاب¤اور۱۶ھ میں خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو امارت سے معزول کرنے کا بیان
حدیث 12221–12222
باب: فصل چہارم: ۱۸ھ میں شام میں پڑنے والے طاعونِ عمواس کا تذکرہ
حدیث 12223–12223
باب: فصل پنجم: ۱۹ھ میں سیدناعمر رضی اللہ عنہ کا سرز مین خیبر سے یہودیوں کو جلا وطن کرنا
حدیث 12224–12224
باب چہارم: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بعض خطبات رعایا کے مابین عدل کے بارے میں ان کا خطبہ
حدیث 12225–12226
باب: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا اپنے خواب کے بارے خطبہ اور اپنی وفات کے قریب ہونے کی صورت میں اس کی تعبیر کرنا
حدیث 12227–12227
باب پنجم: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے خواب کی تعبیر کا ثابت ہونا، عجمی کا ان پر حملہ کرنا، ان کی کچھ وصیتوں کا بیان، لوگوں کا ان کی تعریف کرنا اور ان کے پاس رونا اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا کسی خلیفہ نامزد نہ کرنا
حدیث 12228–12231
باب ششم: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی وفات ، ان کی نمازجنازہ اور سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی طرف سے ان کی مدح سرائی کا بیان
حدیث 12232–12235
باب: تیسرے خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی خلاف سے متعلقہ ابواب باب اول: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت و بیعت کا بیان
حدیث 12236–12236
باب: فصل: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کی طرف اشارہ کرنا
حدیث 12237–12240
باب دوم: سیدنا عثمان کے مناقب اور اس میں کئی فصلیں ہیں فصل اول: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان، نیز نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی آزمائشوں کی طرف اشارہ کرنا اور ان میں ان کا حق پر ہونا
حدیث 12241–12248
باب: فصل دوم: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خاص طور پر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ جو رازدارانہ باتیں کیں، ان کا بیان
حدیث 12249–12250
باب: فصل سوم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے شرم و حیا ء اور فرشتوں کا ان سے شرمانے کا بیان
حدیث 12251–12255
باب: فصل چہارم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی صفات اور ان کے بعض خطبوں کا بیان
حدیث 12256–12260
باب سوم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ پر بعض لوگوں کے اعتراضات اور ان کا دفاع
حدیث 12261–12262
باب: فصل: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی بد خواہی کے الزام کی براء ت
حدیث 12263–12263
باب چہارم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کے دوران رونما ہونے والے بعض واقعات کا بیان جرعہ کے دن والا واقعہ
حدیث 12264–12265
باب: جرعہ کے دن والا واقعہ
حدیث 12266–12266
باب: سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کی ربذہ کی طرف شہربدری
حدیث 12267–12267
باب پنجم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا محاصرہ اور اس موقع پر ان کی طرف سے اور ان سے کی جانے والی گفتگو کا بیان اس باب کی کئی فصلیں ہیں فصل اول: محاصرہ کے دنوں میں بعض صحابہ کے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف میلان رکھنے کا بیان
حدیث 12268–12270
باب: فصل دوم: سیدنا عثمان کا اللہ تعالیٰ کی کتاب کا مطیع ہونا، ان کا لوگوں کے سامنے عذر خواہی کرنااور لوگوں کے سامنے اس کی وضاحت کرنا اور ان کے مناقب
حدیث 12271–12274
باب: فصل سوم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے ایک سوال کرنا اور ان کا ان کو ڈانٹنا
حدیث 12275–12276
باب: فصل چہارم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا خواب اور اپنے قتل کے دن سے دوسروں کو مطلع کرنا اور شہادت کی تیاری اور صبر کا بیان
حدیث 12277–12278
باب: فصل پنجم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی تاریخ شہادت، ان کی جنازہ، دفن اور مدتِ خلافت کا بیان
حدیث 12279–12285
باب اول: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خلافت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اس طرف اشارہ کرنا
حدیث 12286–12290
باب دوم: پیچھے مناقب اہل بیت میں بیان کیے جانے والے فضائل کے علاوہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے مناقب اس میں کئی فصلیں ہیں فصل اول: سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے مناقب کے بارے میں سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ایک مفصل وجامع حدیث
حدیث 12291–12291
باب: فصل دوم: سید نا علی رضی اللہ عنہ کے مناقب کے بارے میں متفرق احادیث
حدیث 12292–12311
باب: فصل چہارم: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امام علی رضی اللہ عنہ کے حق میں فرمانا: تمہاری میرے ساتھ وہی نسبت ہے، جو حضرت ہارون علیہ السلام کو حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ تھی، … ۔
حدیث 12312–12315
باب: فصل پنجم: غزوۂ خیبر کے روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جھنڈا دینے کے لیے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو منتخب کرنا اور اس میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت او رنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزہ کا بیان
حدیث 12316–12321
باب: فصل ششم: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو یمن کا قاضی مقرر کرنا اور اس امر کا بیان کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اس امت محمدیہ میں سب سے زیادہ علم والے، سب سے زیادہ بردباری والے اور سب (یعنی اکثر) سے پہلے مسلمان ہونے والے تھے
حدیث 12322–12324
باب: فصل ہفتم: شیعہ لو گوں کاسیدنا علی رضی اللہ عنہ سے محبت کرنا اور خارجی لوگوں کا ان سے بغض رکھنا
حدیث 12325–12326
باب سوم: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بعض خطبات کا بیان
حدیث 12327–12333
باب: فصل اول: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا نکلنا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا س کے معلق پیشن گوئی کرنا
حدیث 12334–12336
باب: فصل دوم: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی بصرہ میں تشریف آوری اور لوگوں کو جنگ جمل کے لیے بلانا
حدیث 12337–12338
باب: فصل سوم: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا سیدنا عمار اور سیدنا حسن رضی اللہ عنہما کو اہل کوفہ کی طرف بھیجنا، تاکہ وہ ان سے لڑائی میں شریک ہونے کا مطالبہ کریں
حدیث 12339–12342
باب پنجم: جنگ صفین اور سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی شہادت اس باب میں کئی فصلیں ہیں فصل اول: سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کی شجاعت کا بیان اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ان کے بارے میں فرمانا کہ ایک باغی گروہ عمار کو قتل کرے گا
حدیث 12343–12349
باب: فصل دوم: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاں دو آدمیوں کا جھگڑا، ان میں سے ہر ایک کا دعویٰ تھا کہ اس نے سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کو قتل کیا ہے
حدیث 12350–12351
باب: فصل سوم: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لشکر کی صفین کے موقع پر کامیابی کے بعد ہز یمت کا سبب اور خوارج کاحضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف خروج اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا ان کو قتل کرنا
حدیث 12352–12352
باب ششم: واقعہ نہروان اور وہاں پر خوارج کا قتل نیز خوارج کی مذمت اور ان کو قتل کرنے کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات کا بیان اس باب میں کئی فصلیں ہیں فصل اول: خوارج کی بنیاد کا بیان
حدیث 12353–12359
باب: فصل دوم: خوارج، ان کے قائد کی علامت اور ان کی خدمت اور اس کا بیان کہ ان کو قتل کرنے کا حکم ہے اور یہ بیان کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا گروہ بر حق تھا
حدیث 12360–12371
باب: فصل سوم: جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر خوارج کا فساد واضح ہوا تو ان کا نہروان میں خوارج سے قتال کے لیے اپنے لشکر کو لے جانا
حدیث 12372–12379
باب: فصل چہارم: عبداللہ بن شداد رضی اللہ عنہ کی وہ مفصل حدیث جو انہوں نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو سنائی تھی، یہ حدیث خوارج کے تفصیلی واقعہ پر مشتمل ہے
حدیث 12380–12380
باب: فصل: خوارج کے سروں کو مسجد دمشق کے دروازہ پر نصب کرنے کابیان
حدیث 12381–12384
باب ہفتم: سیدنا امام علی رضی اللہ عنہ کی شہادت اور اس امر کا بیان کہ ان کے جسم کا کون سا حصہ زخمی ہوگا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی یہ بات اس واقعہ کے وقوع پذیر ہو نے سے پہلے بتلا دی تھی اور اس امرکا بیان کہ اس کے قاتل کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟
حدیث 12385–12388
باب: فصل: اس امر کا بیان کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اپنے بعد کسی کو خلیفہ نامزد نہیں کیا
حدیث 12389–12389
باب: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ کا خطبہ
حدیث 12390–12391
باب: سیدنا امام علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا فاطمہ زہرائ رضی اللہ عنہا کے فرزند سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت سے متعلقہ ابواب باب اول: سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت کا بیان
حدیث 12392–12395
باب دوم: اہل بیت کے متعلق پہلے ذکر کردہ فضائل کے علاوہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ¤کے مزید مناقب کا بیان اس باب میں کئی فصلیں ہیں¤فصل اول: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیدنا حسن رضی اللہ عنہ سے اور ان سے محبت کرنے والے سے محبت کا بیان
حدیث 12396–12400
باب: فصل دوم: اس امر کابیان ہے کہ سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہت رکھتے تھے
حدیث 12401–12405
باب سوم: ان مناقب کا بیان، جن میں سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما مشترک ہیں
حدیث 12406–12409
باب چہارم: سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ کی وفات کاتذکرہ اور اس امر کابیان کے صادق وامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشین گوئی کے مطابق ان کی وفات سے خلفائے راشدین کی مدت خلافت پوری ہوگئی
حدیث 12410–12410
باب: سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کی خلافت سے متعلقہ ابواب باب اول: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی خلافت کا بیان
حدیث 12411–12411
باب دوم: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے مناقب
حدیث 12412–12413
باب سوم: سیدنا معاویہ کے بعض حالات، خطبوں اور حج کا بیان
حدیث 12414–12416
باب: فصل: عہد خلافت ِمعاویہ رضی اللہ عنہ کا ایک اہم واقعہ غزوۂ قسطنطنیہ ہے
حدیث 12417–12417
باب
حدیث 12418–12418
باب: یزید بن معاویہ کی خلافت اور ان کے عہد خلافت میں ہونے والے واقعات سے متعلقہ ابواب¤باب اول: یزید کی بیعت اور بعض لوگوںکی اس کی بیعت سے بے زاری اور سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا بیان
باب دوم: یزید کے دور خلافت و امارت میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدہ فاطمۂ زہرا رضی اللہ عنہا کے فرزند سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت سب سے الم ناک اور افسوس ناک واقعہ ہے¤فصل اول: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت اور ان کے مقتل کے بارے میں مروی احادیث اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غم کا بیان
حدیث 12419–12421
باب: فصل دوم: سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا قتل اور ان کے سر کے ساتھ ابن زیاد کا سلوک
حدیث 12422–12422
باب: فصل سوم: سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے دن سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا خواب
حدیث 12423–12423
باب: فصل چہارم: سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی خبر شہادت کالوگوں تک پہنچنا، اہل عراق کے بارے میں لوگوں کی آراء اور تاریخ شہادت کا بیان
حدیث 12424–12426
باب: فصل پنجم: سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے مزید مناقب کا بیان
حدیث 12427–12427
باب سوم: یزید بن معاویہ کے عہد میں وقوع پذیر ہونے والے ایک انتہائی المناک واقعہ حرہ کا بیان
حدیث 12428–12430
باب: فصل: حرّہ میں لڑنے والے لشکر کو یزید کا مکہ کی طرف سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے مقابلہ کے لیے روانہ کرنے اور جا کر کعبہ کو جلانے کا بیان
حدیث 12431–12431
باب چہارم: سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے مقابلہ اور ان کو زیر کرنے کے لیے یزید اور اس کے ساتھیوں کا اپنے لشکروں کو مکہ کی طرف روانہ کرنے کا بیان
حدیث 12432–12432
باب: فصل: یزید بن معاویہ کی طر ف سے مدینہ کے حکمران عمرو بن سعید بن العاص اموی کا ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے مقابلہ کے لیے مکہ کی طرف لشکر بھیجنا اور ابو شریح رضی اللہ عنہ صحابی کی اس کو نصیحت اور سعید کے انکار کا بیان
حدیث 12433–12434
باب: فصل: بنوامیہ کے ایک ظالم حکمران کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات
حدیث 12435–12435
باب: فصل: عبید اللہ بن زیاد کا تذکرہ
حدیث 12436–12436
باب پنجم: یزید بن معاویہ کی وفات
حدیث 12437–12437
باب: یزید بن معاویہ کی موت کے بعد سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی خلافت¤اور اس میں رونما ہونے والے واقعات کا بیان¤باب اول: سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی بیعت کا بیان
حدیث 12438–12439
باب دوم: ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے مناقب اور تاریخ ولادت
حدیث 12440–12444
باب سوم: سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواہش کے مطابق کعبہ کی تعمیر کرنا
حدیث 12445–12448
باب چہارم: سیدنا ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ کا عبد الملک اور سیدنا عبد اللہ بن زبیر کے مابین پیدا ہونے والے فتنے کو ناپسند کرنا
حدیث 12449–12449
باب: مختار ثقفی کا ظہور
حدیث 12450–12453
باب پنجم: عبدالملک بن مروان کا حجاج بن یوسف کو مصعب بن زبیر سے¤لڑنے کے لیے عراق کی طرف روانہ کرنا
حدیث 12454–12454
باب ششم: اس امر کابیان کہ عراق میںمصعب کو قتل کرنے کے بعد عبدالملک نے حجاج کو سیدنا عبداللہ زبیر رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ روانہ کیا اور اس نے بیت اللہ کی حرمت کو پامال کیا
حدیث 12455–12459
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔