باب: لوگ قریش کے تابع ہیں اور خلیفہ قریش میں سے ہونا چاہیے
حدیث 1193–1195
باب: خلیفہ بنانا اور نہ بنانا
حدیث 1196–1196
باب: امارت کی درخواست اور حرص منع ہے
حدیث 1197–1198
باب: حاکم عادل کی فضیلت اور حاکم ظالم کی برائی اور رعیت کے ساتھ نرمی سے پیش آنا اور ان کو مشقت میں مبتلا کرنے کی ممانعت
حدیث 1199–1200
باب: غنیمت میں چوری بہت بڑا گناہ ہے
حدیث 1201–1201
باب: سرکاری ملازمین کے لیے تحفہ لینا حرام ہے
حدیث 1202–1202
باب: غیر معصیت میں بادشاہ یا حاکم یا امام کی اطاعت واجب ہے اور گناہ میں اطاعت حرام ہے
حدیث 1203–1207
باب: خلیفہ سے کی ہوئی بیعت پوری کرنا ضروری ہے اور جس سے پہلے بیعت ہو اس کی اطاعت پہلے کرنا چاہیے
حدیث 1208–1209
باب: حاکموں کے ظلم اور بے جا ترجیح پر صبر کرنے کا بیان
حدیث 1210–1210
باب: فتنہ اور فساد کے وقت بلکہ ہر وقت مسلمانوںکی جماعت کے ساتھ رہنا
حدیث 1211–1212
باب: لڑائی کے وقت مجاہدین سے بیعت لینا مستحب ہے اور درخت کے نیچے بیعت رضوان کا قصہ
حدیث 1213–1216
باب: جو شخص اپنے وطن سے ہجرت کر جائے پھر اس کو واپس آ کر وطن بنانا حرام ہے
حدیث 1217–1217
باب: فتح مکہ کے بعد اسلام یا جہاد یا نیکی پر بیعت ہونا، اور اس کے بعد ہجرت نہ ہونے کے معنی
حدیث 1218–1220
باب: خواتین کی بیعت کی کیفیت
حدیث 1221–1221
باب: سمع و طاعت پر جہاں تک ہو سکے بیعت کرنا
حدیث 1222–1222
باب: آدمی کب بالغ ہوتا ہے
حدیث 1223–1223
باب: قرآن حکیم کافروں کے ملک میں لے جانا منع ہے جب یہ ڈر ہو کہ ان کے ہاتھ لگ جائے گا
حدیث 1224–1224
باب: گھوڑ دوڑ کا بیان اور گھوڑوں کو مقابلہ کے لیے تیار کرن
حدیث 1225–1225
باب: گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لیے خیر و برکت ہے
حدیث 1226–1228
باب: جہاد اور اللہ کے راستہ میں نکلنے کی فضیلت
حدیث 1229–1231
باب: اللہ کی راہ میں شہید ہونے کی فضیلت
حدیث 1232–1233
باب: اللہ کی راہ میں صبح یا شام گذارنے کی فضیلت
حدیث 1234–1236
باب: جہاد اور دشمن کی نگرانی کرنے کی فضیلت
حدیث 1237–1237
باب: دو ایسے آدمیوں کا ذکر کہ ایک آدمی دوسرے کا قاتل ہو گا اور دونوں جنتی ہوں گے
حدیث 1238–1238
باب: اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کی مدد سواری وغیرہ کے ساتھ کرنے کی فضیلت اور اس کے گھر والوں کی دیکھ بھال نیکی ہے
حدیث 1239–1239
باب: معذور پر جہاد فرض نہیں
حدیث 1240–1240
باب: شہید کے لیے جنت کا ثابت ہونا
حدیث 1241–1242
باب: جو شخص اللہ کا دین غالب کرنے کے لیے لڑے وہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑتا ہے
حدیث 1243–1244
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ’’ہر عمل کا ثواب نیت سے ہوتا ہے‘‘ میں جہاد اور دوسرے اعمال شامل ہیں
حدیث 1245–1245
باب: سمندر میں جہاد کرنے کی فضیلت
حدیث 1246–1246
باب: شہداء کا بیان
حدیث 1247–1248
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر قائم رہے گا اور اس کی مخالفت کرنے والا اس کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا
حدیث 1249–1250
باب: سفر ایک عذاب ہے۔ اس لیے مسافر کو اپنے کام سے فارغ ہوتے ہی فوراً گھر لوٹنا چاہیے
حدیث 1251–1251
باب: سفر سے واپسی پر رات گئے گھر آنے کی کراہت
حدیث 1252–1253
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔