باب: خلیفہ قریش سے ہونا چاہیئے ۔
حدیث 1194–1196
باب: اپنے پیچھے خلیفہ مقرر کرنے اور نہ کرنے کا بیان ۔
حدیث 1197–1197
باب: جس سے پہلے بیعت کی اس کی بیعت پوری کرنے کا حکم ۔
حدیث 1198–1199
باب: جب دو خلیفوں کی بیعت کی جائے تو کیا حکم ہے ؟
حدیث 1200–1200
باب: تم سب راعی ( حاکم ) ہو اور تم سب اپنی رعیت کے بارے میں سوال کئے جاؤ گے ۔
حدیث 1201–1201
باب: طلب حکومت اور اس پر حریص ہونے کی کراہت ۔
حدیث 1202–1204
باب: ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ ) جو کوئی عہدے کی درخواست کرے ہم اس کو عہدہ نہیں دیتے ۔
حدیث 1205–1205
باب: امام ( مسلمانوں کا حاکم ) جب اللہ سے ڈرنے کا حکم دے اور انصاف کرے ، تو اس کے لئے اجر ہے ۔
حدیث 1206–1206
باب: جو حاکم بنا اور انصاف کیا اس کے لئے کیا کچھ ہے ، اس کا بیان ۔
حدیث 1207–1207
باب: جو حاکم بنے وہ سختی کرے یا نرمی ۔
حدیث 1208–1208
باب: دین خیرخواہی کا نام ہے ۔
حدیث 1209–1210
باب: جس نے رعیت کے ساتھ خیانت کی اور ان کے ساتھ خیرخواہی نہ کی ۔
حدیث 1211–1212
باب: امراء کی ( مال غنیمت میں ) خیانت کرنے اور اس کے گناہ کبیرہ ہونے کا بیان ۔
حدیث 1213–1213
باب: جو چیز امراء ( مال غنیمت سے ) چھپائیں وہ چوری ہے ۔
حدیث 1214–1214
باب: امراء کے ” تحفوں “ کے بارے میں ۔
حدیث 1215–1215
باب: درخت کے نیچے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ” نہ بھاگنے “ پر بیعت لی تھی ۔
حدیث 1216–1218
باب: موت پر بیعت لینا ۔
حدیث 1219–1219
باب: حسب طاقت ” سننے اور ماننے “ پر بیعت کرنا ۔
حدیث 1220–1220
باب: سوائے صریح کفر کے باقی ہر معاملہ میں ” سننے اور ماننے “ پر بیعت کرنا ۔
حدیث 1221–1221
باب: ہجرت کر کے آنے والی مومنات سے بیعت کے وقت امتحان لینا ۔
حدیث 1222–1222
باب: حاکم کی اطاعت کرنا ۔
حدیث 1223–1223
باب: جو ( حاکم ) اللہ تعالیٰ کی کتاب کے موافق عمل کرے ، اس کی بات سننا اور اطاعت کرنی چاہیئے ۔
حدیث 1224–1224
باب: اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں کسی کی اطاعت واجب نہیں ہے ، اطاعت تو نیکی میں ہوتی ہے ۔
حدیث 1225–1225
باب: جب گناہ کا حکم کیا جائے ، تو نہ سننا چاہیئے اور نہ ماننا چاہیئے ۔
حدیث 1226–1226
باب: امراء کی اطاعت کرنی چاہیئے اگرچہ انہوں نے حقوق کو روک رکھا ہو ۔
حدیث 1227–1227
باب: بہترین حاکم اور برے حاکم کی وضاحت و شناخت ۔
حدیث 1228–1228
باب: امراء کے کردار کو برا کہنا اور جب تک وہ نماز پڑھتے رہیں ، ان کے ساتھ لڑائی نہ کرنا ۔
حدیث 1229–1229
باب: حق تلفی پر صبر کا حکم ۔
حدیث 1230–1230
باب: فتنوں کے وقت جماعت کو لازم پکڑنے کا حکم ۔
حدیث 1231–1231
باب: اس آدمی کے بارے میں جو اطاعت سے نکل گیا اور جماعت سے جدا ہوا ۔
حدیث 1232–1233
باب: اس آدمی کے بارے میں جو امت کے اتفاق کو بگاڑے جبکہ امت متحد و متفق تھی ۔
حدیث 1234–1234
باب: جو ہمارے اوپر ہتھیار اٹھائے ، وہ ہم میں سے نہیں ۔
حدیث 1235–1235
باب: اللہ تعالیٰ کی رسی کو پکڑے رکھنے کا حکم اور تفرقہ بازی سے باز رہنے کے متعلق ۔
حدیث 1236–1236
باب: بدعات والے کام مردود ہیں ۔
حدیث 1237–1237
باب: اس آدمی کے متعلق جو لوگوں کو نیکی کا حکم کرتا ہے اور خود ( وہ کام ) نہیں کرتا ۔
حدیث 1238–1238
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔