كتاب بدء الخلق

صحیح بخاری — کتاب بدء الخلق

اس بیان میں کہ مخلوق کی پیدائش کیونکر شروع ہوئی

صحیح بخاری کی کتاب بدء الخلق میں 17 ابواب اور 136 احادیث ہیں (حدیث 3190 تا 3325)۔ اس کے چند ابواب: سات زمینوں کا بیان، ستاروں کا بیان، (سورۃ الرحمن کی اس آیت کی تفسیر کہ) سورج اور چاند دونوں حساب سے چلتے ہیں۔

صحیح بخاری کتاب بدء الخلق کائنات کی تخلیق اور غیب کے بعض حقائق کے بیان پر ہے۔ ابواب کا آغاز اس آیت سے ہوتا ہے کہ اللہ ہی مخلوق کو پہلی بار پیدا کرتا ہے پھر دوبارہ لوٹائے گا، پھر سات زمینوں، ستاروں، سورج اور چاند کی صفت اور ہواؤں کا ذکر ہے۔ آگے فرشتوں، جنت اور جہنم کی صفات، ابلیس اور اس کے لشکر، جنوں اور بعض جانوروں کے ابواب آتے ہیں۔ اس کتاب میں یہ حدیث ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مخلوق پیدا کرنے کے بعد لکھا کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے، اور جمائی کے شیطان کی طرف سے ہونے کا بیان بھی یہاں ہے۔

17ابواب
136احادیث
3190–3325حدیث نمبر
کتاب میں آگے پیچھے
انبیاء علیہم السلام کی تمام احادیث — تمام کتب سے

فہرستِ ابواب

کتاب بدء الخلق کے 17 ابواب

1 اور اللہ پاک نے فرمایا ”اللہ ہی ہے جس نے مخلوق کو پہلی دفعہ پیدا کیا، اور وہی پھر دوبارہ (موت کے بعد) زندہ کرے گا اور یہ (دوبارہ زندہ کرنا) تو اس پر اور بھی آسان ہے“۔ بَابُ مَا جَاءَ فِي قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَهُوَ الَّذِي يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ} : حدیث 3190 – 3194 2 سات زمینوں کا بیان۔ بَابُ مَا جَاءَ فِي سَبْعِ أَرَضِينَ: حدیث 3195 – 3198 3 ستاروں کا بیان۔ بَابٌ في النُّجُومِ: حدیث 3199 4 (سورۃ الرحمن کی اس آیت کی تفسیر کہ) سورج اور چاند دونوں حساب سے چلتے ہیں۔ بَابُ صِفَةِ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ: حدیث 3199 – 3204 5 اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الاعراف میں) یہ ارشاد کہ ”وہ اللہ ہی ہے جو اپنی رحمت (بارش) سے پہلے خوشخبری دینے والی ہواؤں کو بھیجتا ہے“۔ بَابُ مَا جَاءَ فِي قَوْلِهِ: {وَهْوَ الَّذِي أَرْسَلَ الرِّيَاحَ نُشُرًا بَيْنَ يَدَيْ رَحْمَتِهِ} : حدیث 3205 – 3206 6 فرشتوں کا بیان۔ بَابُ ذِكْرِ الْمَلاَئِكَةِ: حدیث 3207 – 3223 7 اس حدیث کے بیان میں کہ جب ایک تمہارا (جہری نماز میں سورۃ فاتحہ کے ختم پر باآواز بلند) آمین کہتا ہے تو فرشتے بھی آسمان پر (زور سے) آمین کہتے ہیں اور اس طرح دونوں کی زبان سے ایک ساتھ (با آواز بلند) آمین نکلتی ہے تو بندے کے گزرے ہوئے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ بَابُ إِذَا قَالَ أَحَدُكُمْ آمِينَ. وَالْمَلاَئِكَةُ فِي السَّمَاءِ، فَوَافَقَتْ إِحْدَاهُمَا الأُخْرَى، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ: حدیث 3224 – 3239 8 جنت کا بیان اور یہ بیان کہ جنت پیدا ہو چکی ہے۔ بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ الْجَنَّةِ وَأَنَّهَا مَخْلُوقَةٌ: حدیث 3240 – 3256 9 جنت کے دروازوں کا بیان۔ بَابُ صِفَةِ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ: حدیث 3257 10 دوزخ کا بیان اور یہ بیان کہ دوزخ بن چکی ہے، وہ موجود ہے۔ بَابُ صِفَةِ النَّارِ وَأَنَّهَا مَخْلُوقَةٌ: حدیث 3258 – 3267 11 ابلیس اور اس کی فوج کا بیان۔ بَابُ صِفَةِ إِبْلِيسَ وَجُنُودِهِ: حدیث 3268 – 3295 12 جنوں کا بیان اور ان کو ثواب اور عذاب کا ہونا۔ بَابُ ذِكْرِ الْجِنِّ وَثَوَابِهِمْ وَعِقَابِهِمْ: حدیث 3296 13 اور اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الجن میں) فرمانا ”اور جب ہم نے آپ کی طرف جنوں کے ایک گروہ کو بھیج دیا“۔ بَابُ قَوْلِ اللَّهِ جَلَّ وَعَزَّ: {وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِنَ الْجِنِّ} إِلَى قَوْلِهِ: {أُولَئِكَ فِي ضَلاَلٍ مُبِينٍ} : حدیث 3297 14 اللہ تعالیٰ کا (سورۃ البقرہ میں) ارشاد ”اور ہم نے زمین پر ہر طرح کے جانور پھیلا دئیے“۔ بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَبَثَّ فِيهَا مِنْ كُلِّ دَابَّةٍ} : حدیث 3297 – 3299 15 مسلمان کا بہترین مال بکریاں ہیں جن کو چرانے کے لیے پہاڑوں کی چوٹیوں پر پھرتا رہے۔ بَابُ خَيْرُ مَالِ الْمُسْلِمِ غَنَمٌ يَتْبَعُ بِهَا شَعَفَ الْجِبَالِ: حدیث 3300 – 3313 16 پانچ بہت ہی برے (انسان کو تکلیف دینے والے) جانور ہیں، جن کو حرم میں بھی مار ڈالنا درست ہے۔ بَابُ خَمْسٌ مِنَ الدَّوَابِّ فَوَاسِقُ يُقْتَلْنَ فِي الْحَرَمِ: حدیث 3314 – 3319 17 اس حدیث کا بیان جب مکھی پانی یا کھانے میں گر جائے تو اس کو ڈبو دے کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہوتی ہے اور دوسرے میں شفاء ہوتی ہے۔ بَابُ إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي شَرَابِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْمِسْهُ، فَإِنَّ فِي إِحْدَى جَنَاحَيْهِ دَاءً وَفِي الأُخْرَى شِفَاءً: حدیث 3320 – 3325
کوئی باب نہیں ملا۔
اس کتاب کی تمام احادیث (نمبر کے لحاظ سے)149