باب: انبیاء و رسل کی تعداد اور ان سے متعلقہ دوسرے امور کا بیان¤(انبیائے کرام کے انساب کا بیان)
حدیث 10317–10320
باب: اللہ کے نبی ادریس علیہ السلام اور اللہ تعالیٰ کے فرمان {وَرَفَعْنَاہُ مَکَانًا عَلِیًّا} کا بیان
حدیث 10321–10321
باب: اللہ کے نبی نوح علیہ السلام اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان {وَکَذٰلِکَ جَعَلْـنَا کُمْ اُمَّـۃً وَسَطًا}کا بیان
حدیث 10322–10324
باب: نوح علیہ السلام کی اولاد اور وفات کے وقت ان کی اپنی اولاد کو کی گئی وصیت کا بیان
حدیث 10325–10326
باب: ہود علیہ السلام کا بیان
حدیث 10327–10328
باب: اللہ کے نبی صالح علیہ السلام کا ذکر
حدیث 10329–10332
باب: غزوۂ تبوک والے سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حجر وادی سے گزرنا، جس کا تعلق ثمود کی زمین سے ہے
حدیث 10333–10335
باب: ابراہیم خلیل علیہ السلام اور ان کی فضیلت کا بیان
حدیث 10336–10341
باب: ابراہیم علیہ السلام کا شام کے شہروں کی طرف ہجرت کرنے، راستے میں مصر کے شہروں میں داخل ہونے اور سیدہ سارہ رحمتہ اللہ علیہ کا مصر کے بادشاہ کے ساتھ قصے کا بیان
حدیث 10342–10342
باب: ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام اور ان کی ماں سیدہ ہاجر رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ مکہ مکرمہ کے¤علاقے کے فاران کے پہاڑوں کی طرف ہجرت کرنا اور اس کے سبب سے زمزم کا وجود میں آنا¤اور بیت ِ عتیق کا تعمیر ہونا
حدیث 10343–10348
باب: ابراہیم علیہ السلام کا حلیہ مبارک، اسحاق کی پیدائش، سیدہ سارہ رحمتہ اللہ علیہ کی اور پھر ابراہیم علیہ السلام کی وفات کا بیان
حدیث 10349–10350
باب: اللہ کے نبی لوط علیہ السلام اور اللہ تعالیٰ کے فرمان {قَالَ لَوْ اَنَّ لِیْ بِکُمْ قُوَّۃً اَوْ آوِیْ اِلٰی رُکْنٍ شَدِیْدٍ}کا بیان
حدیث 10351–10352
باب: اللہ کے نبی اسماعیل علیہ السلام اور ان کی فضیلت کا بیان
حدیث 10353–10353
باب: اللہ کے نبی اسحاق علیہ السلام اور پھر یعقوب علیہ السلام کے ذکر کا بیان
حدیث 10354–10354
باب: یوسف علیہ السلام کا ذکر
حدیث 10355–10356
باب: اللہ کے نبی ایوب علیہ السلام کا ذکر
حدیث 10357–10358
باب: اللہ کے نبی یونس علیہ السلام کا ذکر
حدیث 10359–10362
باب: مچھلی والے یعنی یونس علیہ السلام کی دعا اور ان کے حج کا ذکر
حدیث 10363–10364
باب: اللہ کے نبی موسی علیہ السلام کی فضیلت اور بیچ میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فضیلت کا بیان
حدیث 10365–10369
باب: اللہ کے نبی موسی علیہ السلام کی تخلیقی صفات اور ان کے حج اور روزے کا بیان
حدیث 10370–10373
باب: موسی علیہ السلام کا پتھر کے ساتھ واقعہ
حدیث 10374–10376
باب: فرعون اور اس کے لشکروں کی ہلاکت اور جبریل علیہ السلام کا اس کے منہ میں مٹی ٹھونسنے کا بیان
حدیث 10377–10378
باب: موسی علیہ السلام کا بنی اسرئیل کے ساتھ قصہ جب انھوں نے کہا: اے موسی ہمارا بھی ایک معبود بنا دے، جیسے ان کے معبود ہیں
حدیث 10379–10379
باب: کلیم اللہ علیہ السلام کی عدم موجودگی میں بنی اسرائیل کا بچھڑے کی عبادت شروع کر دینا اور اس چیز کو دیکھ کر موسی علیہ السلام کا تورات کی تختیوں کو پھینک دینا اور ان کا ٹوٹ جانا
حدیث 10380–10380
باب: بنو اسرائیل کی بزدلی اور جبارقوم کے ساتھ لڑنے سے ان کے خوف کا بیان
حدیث 10381–10381
باب: موسی علیہ السلام کا خضر علیہ السلام کے ساتھ واقعہ
حدیث 10382–10383
باب: قارون کا دھنسنا اور موسی علیہ السلام کا اس کے ساتھ قصہ
حدیث 10384–10385
باب: قارون، فرعون اور ہامان کی مذمت کا بیان
حدیث 10386–10386
باب: موسی علیہ السلام کا ملک الموت کے ساتھ قصہ، نیز ان کی وفات اور قبر کا بیان
حدیث 10387–10389
باب: یوشع بن نون علیہ السلام کی نبوت اور موسی علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کی وفات کے بعد ان کا بنی اسرائیل کی¤ذمہ داریاں ادا کرنے اور ان کے معجزے کا بیان
حدیث 10390–10393
باب: خضر علیہ السلام اور الیاس علیہ السلام کا ذکر
حدیث 10394–10396
باب: داود علیہ السلام کی فضیلت، قراء ت اور ان کی آواز کی خوبصورتی کا بیان
حدیث 10397–10399
باب: داود علیہ السلام کے روزے اور نماز کا بیان
حدیث 10400–10400
باب: داود علیہ السلام کی وفات، وفات کی کیفیت اور ان کی عمر کا بیان
حدیث 10401–10401
باب: اللہ کے نبی سلیمان علیہ السلام اور ان کی بادشاہت کے عظیم ہونے کا بیان
حدیث 10402–10403
باب: فیصلوں میں سلیمان علیہ السلام کی حکمت کا بیان
حدیث 10404–10404
باب: سلیمان کی بیویوں اور لونڈیوں کی کثرت کا بیان
حدیث 10405–10405
باب: عزیر علیہ السلام کے قصے اور اس معاملے کی روایت کا بیان
حدیث 10406–10406
باب: اللہ تعالیٰ کے نبیوں زکریا،یحییٰ اور عیسی اور اس کی ماں سیدہ مریم علیہم السلام کے ذکر کے ابواب
حدیث 10407–10408
باب: اللہ کے نبی یحییٰ علیہ السلام کی بنی اسرائیل کو کی گئی وصیت کا بیان
حدیث 10409–10409
باب: اللہ کے نبی، بندے اور رسول عیسی بن مریم علیہ السلام اور ان کی ماں سیدہ مریم بنت عمران رحمتہ اللہ علیہ کا ذکر
حدیث 10410–10410
باب: سیدہ مریم بنت عمران علیہا السلام کی فضیلت کا بیان
حدیث 10411–10414
باب: اللہ کے نبی عیسی بن مریم علیہ السلام کی فضیلت کا بیان
حدیث 10415–10417
باب: عیسی کی تخلیقی صفات، عادات، آخری زمانے میں ان کے نازل ہونے، انصاف کرنے، زمین میں ٹھہرنے کی مدت، حج کرنے، اسلام کے علاوہ ہر مذہب کے فنا ہو جانے اور ان کی وفات کا بیان
حدیث 10418–10421
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔