كتاب الرسائل
الادب المفرد — کتاب الرسائل
كتاب الرسائل
الادب المفرد کی کتاب الرسائل میں 10 ابواب اور 19 احادیث ہیں (حدیث 1117 تا 1135)۔ اس کے چند ابواب: خط کا جواب دینا، عورتوں کے نام خط لکھنا اور ان کا جواب دینا، خط کی ابتدا کیسے کی جائے، اما بعد کا بیان۔
10ابواب
19احادیث
1117–1135حدیث نمبر
فہرستِ ابواب
کتاب الرسائل کے 10 ابواب
1
خط کا جواب دینا بَابُ جَوَابِ الْكِتَابِ حدیث 1117
2
عورتوں کے نام خط لکھنا اور ان کا جواب دینا بَابُ الْكِتَابَةِ إِلَى النِّسَاءِ وَجَوَابِهِنَّ حدیث 1118
3
خط کی ابتدا کیسے کی جائے بَابُ: كَيْفَ يُكْتَبُ صَدْرُ الْكِتَابِ؟ حدیث 1119
4
اما بعد کا بیان بَابُ أَمَّا بَعْدُ حدیث 1120 – 1121
5
خطوط کی ابتدا بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سے کی جائے بَابُ صَدْرِ الرَّسَائِلِ: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ حدیث 1122 – 1123
6
خط کے شروع میں کس کا نام لکھائے بَابُ: بِمَنْ يَبْدَأُ فِي الْكِتَابِ؟ حدیث 1124 – 1128
7
صبح کس حال میں ہوئی؟ کہنے کا بیان بَابُ: كَيْفَ أَصْبَحْتَ؟ حدیث 1129 – 1130
8
خط کے آخر میں سلام، کاتب کا نام اور تاریخ لکھنا بَابُ مَنْ كَتَبَ آخِرَ الْكِتَابِ: السّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَ كَتَبَ فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ لِعَشْرٍ بَقِينَ مِنَ الشَّهْرِ حدیث 1131
9
یہ پوچھنا کہ تم کیسے ہو؟ بَابُ: كَيْفَ أَنْتَ؟ حدیث 1132
10
جب کسی سے حال دریافت کیا جائے تو کیسے جواب دے؟ بَابُ: كَيْفَ يُجِيبُ إِذَا قِيلَ لَهُ: كَيْفَ أَصْبَحْتَ؟ حدیث 1133 – 1135
کوئی باب نہیں ملا۔
یہی موضوع دیگر کتب میں
آداب سے متعلق دوسری کتبِ حدیث کے ابواب۔