الادب المفرد — حدیث نمبر 1125
باب: خط کے شروع میں کس کا نام لکھائے
بَابُ: بِمَنْ يَبْدَأُ فِي الْكِتَابِ؟
حدیث نمبر: 1125
وَعَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: كَتَبْتُ لِابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ: اكْتُبْ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، أَمَّا بَعْدُ: إِلَى فُلانٍ.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
انس بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے کہنے پر خط لکھا تو انہوں نے فرمایا: یوں لکھو: «بسم الله الرحمن الرحیم»، اما بعد الی فلان، یعنی فلاں کے نام۔