باب: اگر کوئی کہے کہ فلاں گھنگریالے بالوں والا، کالا، یا لمبا، یا پست قد ہے، اور اس کا مقصد تعارف کروانا ہو، غیبت نہ ہو تو کوئی حرج نہیں
حدیث 754–756
باب: کسی شخص کے پرانے واقعہ کو بیان کرنا
حدیث 757–757
باب: مسلمان کی پردہ پوشی کرنے کا حکم
حدیث 758–758
باب: کسی آدمی کا کہنا کہ لوگ ہلاک ہو گئے
حدیث 759–759
باب: منافق کو سید نہیں کہنا چاہیے
حدیث 760–760
باب: جب کسی کی پارسائی بیان کی جائے تو وہ کیا کہے
حدیث 761–763
باب: جس چیز کا علم نہ ہو اس کے بارے میں یوں نہ کہے کہ اللہ اسے جانتا ہے
حدیث 764–764
باب: قوسِ قزح کا بیان
حدیث 765–765
باب: مجرّہ کا بیان
حدیث 766–767
باب: مستقر رحمت میں جانے کی دعا نہ کی جائے
حدیث 768–768
باب: زمانے کو گالی مت دو
حدیث 769–770
باب: کوئی شخص اپنے بھائی کو تیز نظروں سے نہ دیکھے جب وہ واپس جائے
حدیث 771–771
باب: کسی کو ”ويلك“ کہنے کا حکم
حدیث 772–775
باب: مکان بنانے کا تذکرہ
حدیث 776–777
باب: کسی شخص کا دورانِ گفتگو لَا وَ أَبِيكَ کہنا
حدیث 778–778
باب: جب کوئی شخص کسی سے کچھ طلب کرے تو عام انداز میں مانگے اور تعریف نہ کرے
حدیث 779–780
باب: کسی کے دشمن کے مرنے کی دعا کرنا
حدیث 781–781
باب: کوئی یوں نہ کہے کہ اللہ ہے اور فلاں ہے
حدیث 782–782
باب: ”جیسے اللہ چاہے اور آپ چاہیں“ کہنا ناجائز ہے
حدیث 783–783
باب: گانے اور کھیل کا بیان
حدیث 784–788
باب: اچھی عادتیں اور عمدہ اخلاق کا بیان
حدیث 789–791
باب: تیرے پاس وہ خبریں لائے گا جسے تو نے تیار نہیں کیا ہوگا
حدیث 792–793
باب: مکروہ نا پسندیدہ تمنائیں
حدیث 794–794
باب: انگور کو کرم کہنے کی ممانعت
حدیث 795–795
باب: کسی کو ”وَيْحَكَ“ کہنا
حدیث 796–796
باب: کسی آدمی کا کسی کو يَا هَنْتَاهُ کہہ کر پکارنا
حدیث 797–799
باب: آدمی کا خود کو سست کہنے کا بیان
حدیث 800–800
باب: سستی سے پناہ مانگنے کا بیان
حدیث 801–801
باب: کسی سے کہنا: میری جان آپ پر قربان
حدیث 802–803
باب: کسی آدمی کا یہ کہنا کہ میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں
حدیث 804–805
باب: جس کا باپ مسلمان نہ ہو اسے يَا بُنَيَّ کہہ کر پکارنے کا حکم
حدیث 806–808
باب: یہ نہ کہو: میرا نفس خبیث ہو گیا
حدیث 809–810
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔