غصہ کے وقت نفس پر کنٹرول رکھنا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَيْسَ الشَّدِيدُ بِالصُّرَعَةِ، إِنَّمَا الشَّدِيدُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ ”پہلوان وہ نہیں جو مد مقابل کو پچھاڑ دے بلکہ شہ زور وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھے۔ “ [صحيح بخاري/الادب : 6114 ] فوائد : انسانی بری عادتوں میں غصہ […]
فخر و غرور
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنْ كِبْرٍ ” جنت میں ایسا کوئی شخص داخل نہیں ہو گا جس کے دل میں ایک ذرہ برابر تکبر ہو گا۔ “ [صحيح مسلم/الايمان : 267 ] فوائد : تکبر اور غرور انتہائی گھٹیا حرکات ہیں۔ […]
بلاوجہ سوال کرنا ذلت ہے
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى ” اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔ “ [صحيح بخاري/الزكاة : 1429 ] فوائد : حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ منبر پر تشریف […]
دو رخا پن
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ تَجِدُ مِنْ شَرِّ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِنْدَ اللَّهِ ذَا الْوَجْهَيْنِ، الَّذِي يَأْتِي هَؤُلَاءِ بِوَجْهٍ وَهَؤُلَاءِ بِوَجْهٍ ”تم قیامت کے دن سب سے بری حالت میں دو رخا پن رکھنے والے کو پاؤ گے جو کچھ کے پاس ایک چہرہ لے کر جاتا تو دوسروں کے پاس […]
خیانت کرنا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ إِنَّ بَعْدَكُمْ قَوْمًا يَخُونُونَ وَلَا يُؤْتَمَنُونَ ”تمہارے بعد ایسے لوگ آئیں گے جو خیانت کریں گے اور ان پر اعتبار نہیں کیا جائے گا۔ “ [صحيح بخاري/الشهادات : 2651 ] فوائد : کسی امانت میں خیانت کرنا ایک سنگین جرم ہے۔ امانت میں خیانت کرنا منافق […]
جھوٹے خواب بیان کرنا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ إِنَّ مِنْ أَفْرَى الْفِرَى أَنْ يُرِيَ عَيْنَيْهِ مَا لَمْ تَرَ ” سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ انسان ایسا خواب بیان کرے جو اس نے دیکھا ہی نہیں ہے۔ “ [صحيح بخاري/التعبير : 7043 ] فوائد : جھوٹ ایک ایسی مہلک بیماری ہے کہ اس […]
جھوٹی قسم کھانا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ الْكَبَائِرُ: الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ، وَقَتْلُ النَّفْسِ، وَالْيَمِينُ الْغَمُوسُ ”اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، ناحق کسی کو موت کے گھاٹ اتارنا اور جھوٹی قسم کھانا کبیرہ گناہوں سے ہے۔ “ [صحيح البخاري/كتاب الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ: 6675] فوائد : جان بوجھ کر جھوٹی قسم […]
پڑوس سے بدسلوکی کرنا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُؤْذِي جَارَهُ. ”جو شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر یقین رکھتا ہو، اسے چاہئے کہ وہ اپنی پڑوسی کو تکلیف نہ دے۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب النِّكَاحِ: 5185] فوائد : دین اسلام معاشرتی زندگی میں مل جل کر […]
قبلہ کا احترام
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ إِذَا أَتَيْتُمُ الْغَائِطَ فَلَا تَسْتَقْبِلُوا الْقِبْلَةَ وَلَا تَسْتَدْبِرُوهَا، وَلَكِنْ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا ”قضاء حاجت کے وقت قبلہ رخ مت بیٹھو اور نہ ہی اس کی طرف پشت کرو بلکہ مشرق یا مغرب کی جانب پھر جاؤ۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الصَّلَاةِ: 394] فوائد : مکہ مکرمہ کے […]
دوران جماعت صف بندی
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ أَقِيمُوا الصُّفُوفَ فَإِنِّي أَرَاكُمْ خَلْفَ ظَهْرِي ”دوران جماعت اپنی صفوں کو سیدھا رکھا کرو میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الْأَذَانِ: 718] فوائد : صفوں کو کیسے سیدھا کیا جائے۔ اس کے متعلق سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں […]
دوران جماعت مقتدیوں کا خیال رکھا جائے
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ لِلنَّاسِ فَلْيُخَفِّفْ [صحيح البخاري/كِتَاب الْأَذَانِ: 703] ” جو شخص دوسروں کی امامت کرائے اسے چاہئے کہ تخفیف سے کا م لے۔ “ فوائد : دوران جماعت امام کو چاہئے کہ وہ مقتدی حضرات کا خیال رکھے، کیونکہ ان میں ناتواں، بوڑھے، بیمار اور […]
فطرانہ کی ادائیگی
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلَاةِ ” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ فطرانہ، نماز عید سے پہلے ادا کیا جائے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الزَّكَاة: 1509] فوائد : صدقہ فطر، مسلمانوں کے ہر فرد […]
زرعی پیداوار سے عشر
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَيْسَ فِيمَا أَقَلُّ مِنْ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ ” پانچ وسق سے کم پیداوار میں زکوٰۃ (عشر) نہیں ہے۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الزَّكَاة: 1484] فوائد : عشر کے لئے یہ زرعی پیداوار کا نصاب ہے۔ اس سے کم پر عشر دینا ضروری نہیں، کیونکہ اس سے […]
ماہ رمضان کا آغاز
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ ”رمضان کا چاند دیکھ کر روزے رکھو اور چاند دیکھ کر ہی عید کرو۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الصَّوْمِ: 1909] فوائد : بلاشبہ روزہ ایک مسلمان کے لئے بہت بڑی سعادت ہے۔ اس سے آخرت کی طرف رغبت پیدا ہوتی ہے اور […]