محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ حق مہر میں غلو کرنے کے متعلق دین اسلام کاکیا مؤقف ہے؟
- ۞ بے ستری کا کھلا مظاہرہ
- ۞ حلال کو حرام کرنا
- ۞ اللہ کے ناموں اور صفتوں میں کج روی کرنا
- ۞ اللہ تعالیٰ کی طرف نقائص کو منسوب کرنا
- ۞ جن باتوں کو خالق کی طرف منسوب کیا انہیں سے مخلوق کو بچانا
- ۞ عقیدہ تعطیل کا اقرار (صفات باری تعالی کا انکار)
- ۞ ملک کی شرکت
- ۞ نبوتوں کا انکار
- ۞ تقدیر کا انکار
- ۞ زمانہ کو برا کہنا
- ۞ اللہ کی نعمتوں کو دوسروں کی طرف منسوب کرنا
- ۞ آیات الہیٰ کا انکار
- ۞ گائے اور بھینس کی یکسانیت اور فرق کا تفصیلی جائزہ