کیا کائنات میں اللہ کے علاوہ کسی اور کو بھی اختیار حاصل ہے؟

Read in English
فونٹ سائز:
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے عقیدہ سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ فضیلۃ الشیخ مولانا محمد یاسر عرفات حفظہ اللہ نے کیا ہے۔

21- کیا یہ عقیدہ درست ہے کہ کائنات میں اللہ تعالیٰ کے علاوہ دوسروں کو بھی اختیار حاصل ہے؟

یہ عقیدہ رکھنے والا کافر ہے، کیونکہ اس نے توحید ربوبیت میں شرک کیا ہے۔ یہ تو توحید الوہیت میں شرک کرنے والے مشرکوں سے بھی بڑا مشرک ہے۔ (اللجنة الدائمة: 9272)