تعزیتی مجلس برپا کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میت کو دفن کرنے کے تین دن بعد تک تعزیتی (ماتمی) اجتماع کرنے اور قرآن خوانی کا کیا حکم ہے ؟ جواب : میت کے گھر میں کھانے پینے یا قرآن خوانی کے لئے اکٹھا ہونا بدعت ہے۔ اسی طرح ورثاء […]
اگر دوران نماز وضو ٹوٹ جائے
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : دوران نماز اگر نمازی کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ وہ نماز مکمل کر لے یا وضو کر کے نئے سرے سے نماز پڑھے؟ جواب : نماز کے لیے وضو کا ہونا شرط ہے۔ جب وضو ٹوٹ جائے تو نمازی کو نماز چھوڑ کر […]
مسلمان کے چھ حقوق اور ان کی تفصیل
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی عن أبى هريرة رضى الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم له المسلم على المسلم ست : إذا لقيته فسلم عليه، وإذا دعاك فأجبه، وإذا استنصحك فائضخه، وإذا عطس فى الله فمنه، وإذا […]
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت پر سزا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا یہ واقعہ کسی حدیث میں موجود ہے کہ ایک شخص نے دائیں ہاتھ سے کھانا کھانے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کی تو اس کا ہاتھ شل ہو گیا ؟ جواب : سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے […]
غسل جمعہ کے بعد وضو
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا غسل جمعہ کے بعد وضو کرنا ضروری ہے ؟ جواب : اگر وضو کر کے غسل کیا ہے تو پھر دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں بشرطیکہ شرمگاہ کو ہاتھ نہ لگے، کیونکہ شرمگاہ کو ہاتھ لگنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ نبی کریم صلى […]
بغیر وضو تلاوت قرآن مجید کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : وضو کے بغیر قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟ کیونکہ حدیث میں آتا ہے : لا يمس القرآن إلا طاھرا ”قرآن کو طاہر کے سوا کوئی نہ چھوئے۔ “ صحیح راہنمائی فرمائیں۔ جواب : بے وضو انسان قرآنِ مجید کی تلاوت […]
میت پر نوحہ کرنا
فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : کیا میت پر نوحہ کرنا، رخسار پیٹنا اور گریبان چاک کرنا جائز ہے ؟ اور کیا میت پر نوحہ کرنے سے اس پر بھی کوئی اثر ہوتا ہے ؟ جواب : میت پر آہ و بکا کرنا، چیخنا چلانا اور نوحہ کرنا ناجائز ہے۔ اسی طرح کپڑے پھاڑنا، رخسار پیٹنا […]
مصیبت کے وقت رخسار پیٹنا اور گریبان پھاڑنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کسی کی موت پر رخسار پیٹنے والی عورتوں کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ جواب : مصیبت کے وقت رخسار پیٹنا، گریبان چاک کرنا اور نوحہ وغیرہ کرنا، یہ سب کچھ حرام اور قطعاً ناجائز ہے۔ ارشاد نبوی صلی اللہ […]
صرف پانی سے طہارت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر غسل جنابت کے وقت صابن وغیرہ نہ ہو تو کیا صرف پانی ہی سے پاک ہوا جا سکتا ہے یا صابن وغیرہ ضروری ہے ؟ جواب : پاک اور صاف پانی میں اللہ تعالیٰ نے یہ وصف رکھا ہے کہ وہ خود پاک ہے اور […]
سونے کی بالیاں پہننے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : سونے کی بالیاں پہننے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کے عمومی فرمان کی رو سے عورتوں کے لئے سونا پہننا جائز ہے، چاہے وہ بالیوں کی شکل میں ہو یا کسی اور شکل میں۔ ارشاد باری تعالیٰ […]
نوجوانوں اور دو شیزاوءں کا باہم خط و کتابت کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : نوجوان مردوں اور عورتوں کا باہم خط و کتابت کرنا شرعاً کیسا ہے جبکہ وہ فسق و فجور عشق و فریفتگی سے خالی ہو؟ جواب : کسی شخص کے لئے اجنبی عورت سے خط و کتابت کرنا جائز نہیں ہے۔ اس […]
اپنے سے کم نعمت والوں کی طرف دیکھو
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن ابي هريرة رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: انظروا إلى من هو اسفل منكم ولا تنظروا إلى من هو فوقكم فهو اجدر ان لا تزدروا نعمة الله عليكم [متفق […]
ننگے ہو کر غسل کرنے کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا تنہائی میں ننگے ہو کر غسل کرنا جائز ہے ؟ قرآن وحدیث سے وضاحت فرمائیں۔ جواب : تنہائی اور خلوت میں ننگے ہو کر غسل کرنا جائز ہے البتہ کپڑا باندھ لینا افضل سے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری، کتاب الغسل، میں یوں […]
اونچی ایڑی والی جوتی پہنے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : اونچی ایڑی والی جوتی پہننے کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اونچی ایڑی کم از کم کراہت کا حکم رکھتی ہے۔ کیونکہ اس میں دھوکہ ہے عورت دراز قد معلوم ہوتی ہے جبکہ وہ ایسی نہیں […]