مرگ الموت میں شیطان کا آنا

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

489۔ کیا شیطان موت کے وقت آتا ہے ؟
جواب :
ابو اليسر سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے :
«اللهم إني أعوذ بك أن يتخبطني الشيطان عند الموت »
”اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ شیطان مجھے موت کے وقت مخبوط الحواس کر دے۔“ [سنن أبى داود، رقم الحديث 1552 سنن النسائي، رقم الحديث 5531]

اس تحریر کو اب تک 1 بار پڑھا جا چکا ہے۔