کیا ’’ جن “ نامی کوئی شے موجود ہے؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 1۔ کیا ’’ جن “ نامی کوئی شے موجود ہے ؟ جواب : جی ہاں ! جن موجود ہیں، اسی لیے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ایک مکمل سورت ”سورة الجن“ کے نام سے نازل کی۔ اللہ تعالی نے فرمایا : قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ […]
جنات کی اشکال کیا ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 11۔ جنات کی اشکال کیا ہیں ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : طَلْعُهَا كَأَنَّهُ رُءُوسُ الشَّيَاطِينِ [الصافات 65] ” اس کے خوشے ایسے ہیں جیسے وہ شیطانوں کے سر ہوں۔“ آیت مذکورہ میں شیاطین کے سروں کو زقوم کی شاخوں سے تشبیہ دینا، انھیں قبیح […]
کیا شیطان کسی حیوان کی شکل اختیار کر سکتا ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 51۔ شیطان سچا ہے یا وہ جھوٹ بولتا ہے ؟ جواب : شیطان جھوٹا ہے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں صدقے کے مال کا محافظ مقرر کیا تو دو راتیں ایک آنے والا آتا اور […]
شیطان انسانی جسم کے کون سے حصے میں رات گزارتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا استيقظ أحدكم من منامه فتوضا فليستنثر ثلاثا، فإ الشيطان يبيت على خشومه ”جب تم میں سے کوئی بیدار ہو اور وضو […]
کیا گانا شیطان کی بانسری ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 71۔ کیا شیطان عورت کو جھانکتا (غیر محرم کے لیے مزین کر کے پیش کرتا ) ہے ؟ جواب : جی ہاں! سیدنا عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]
شرعی دم کی کیا شرائط ہیں
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 301۔ /شرعی دم کی کیا شرائط ہیں ؟ جواب : امام ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا کہ شرعی دم کی تین شرائط ہیں: ➊ وہ الله کی کلام یا اس کے اسما و صفات کے ساتھ ہو۔ ➋ وہ عربی زبان یا ایسی زبان میں ہو جس […]
کیا جمائی لیتے وقت انسان کے بدن میں جن کا داخل ہونا ممکن ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 311۔ جادو کا علاج کیسے کیا جائے ؟ جواب : پانی پر درج ذیل سورتیں پڑھی جائیں اور اسے پینے اور غسل کے لیے استعمال کیا جائے : ➊ سورة الکافرون ➋ سورة الاخلاص ➌ سورة الفلق ➍ سورة الناس۔ —————— 312۔ وسوسے کا علاج کیا ہے ؟ […]
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے جنات نکالنے کے منقولہ طریقے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے جنات نکالنے کا کوئی طریقہ منقول ہے جواب : جی ہاں، ان سے یہ چیز تکرار سے ملتی ہے، جیسا کہ ابن قیم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، وہ کہتے ہیں : میں نے اپنے شیخ کو دیکھا کہ […]
بچھو کے ڈسنے سے بچاؤ کے لیے مسنون دعا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ بچھو کے ڈسنے کا کوئی دم ہے جواب : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: اے اللہ کے رسول ! گذشتہ رات مجھے بچھو نے ڈسا ہے، میں […]
جماعت میں اتحاد اور شیطان کے اثرات
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا جماعت کے ساتھ بھی شیطان ہوتا ہے جواب : جی نہیں، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ » ”اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور جدا جدا نہ ہو جاؤ۔“ [آل عمران: 103] عرفجہ رضی اللہ […]
شیطان کے بہکانے کے طریقے اور اللہ کی بخشش
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ شیطان انسانوں کو کیسے پھسلاتا ہے جواب : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «إِنَّ الَّذِينَ تَوَلَّوْا مِنكُمْ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ إِنَّمَا اسْتَزَلَّهُمُ الشَّيْطَانُ بِبَعْضِ مَا كَسَبُوا ۖ وَلَقَدْ عَفَا اللَّهُ عَنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ» [آل عمران: 155] ”بےشک وہ لوگ جو تم میں سے اس دن پیٹھ […]
پھل اور غلے کی پکنے سے پہلے خرید و فروخت کا حکم
کھجور اور انگور کی پکنے سے پہلے خرید و فروخت کھجور اور انگور کے پھل اور گندم، جو اور مکئی وغیرہ سے حاصل ہونے والے غلے کی علیحدہ سے، انہیں ان کے درختوں پر باقی رکھتے ہوئے، پکنے سے پہلے خرید و فروخت درست نہیں کیونکہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے […]
شیطان سے محفوظ رہنے کا نبوی طریقہ
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: میں کیسے شیطان سے سارا دن اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکتا ہوں ؟ جواب : سیدنا عبدالله بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے (انھوں نے کہا) کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں داخل ہوتے تو کہتے : « […]
آب زمزم کی فضیلت اور شفا کے روحانی فوائد 2/2
آب زم زم کے فوائد سوال : کیا آب زم زم کو دیگر پانیوں پر فضیلت حاصل ہے نیز اس کے فوائد کیا ہیں؟ جواب : بلاشبہ آبِ زمزم کے فضائل بہت زیادہ ہیں اور یہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک واضح نشانی ہے اور بہت زیادہ برکتوں والا ہے۔ سیدنا عبداللہ […]