یہ اقتباس شیخ ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب صحیح فضائل اعمال سے ماخوذ ہے۔
قتال سے محبت
ابو وائل بیان کرتے ہیں :
كتب خالد بن الوليد إلى الفرس : إن معي جندا يحبون القتل كما تحب فارس الخمر
سیدنا خالد بن الولید رضی اللہ عنہ نے اہل فارس کی طرف خط لکھا کہ میرے ساتھ ایسا لشکر ہے جو قتال سے اس طرح محبت کرتا ہے، جیسے تم اہل فارس شراب سے محبت کرتے ہو۔“
سیر اعلام النبلاء: 374/1
؎ یہ شہادت گہہ الفت میں قدم رکھنا ہے
لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلماں ہونا