روافض کے متعلق امام شعبی رحمہ اللہ کی رائے

فونٹ سائز:
تحریر: فضیلۃ الشیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ

روافض کے متعلق امام شعبی رحمہ اللہ کی رائے

سوال: امام شعبی رحمہ اللہ روافض کے بارے میں کیا رائے رکھتے تھے؟

جواب: امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

[لو كانت الشيعة من الطير لكانوا رخما ولو كانوا من البهائم لكانوا حمرا]

اگر شیعہ پرندوں میں ہوتے، تو گدھ ہوتے اور اگر جانوروں میں ہوتے، تو گدھے ہوتے۔

[تاریخ ابن عساكر: 373/25، وسنده صحيح]

امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

[حب أهل بيت نبيك ولا تكن رافضيا]

اپنے نبی کے اہل بیت سے محبت کیجیے اور رافضی مت بنیے۔

[تاریخ ابن معين برواية الدوري: 1163، وسنده صحيح]