رمضان اور روزوں سے متعلق احادیث کا مجموعہ
154۔ صوم کی فرضیت : صوم اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ [2-البقرة:183] ’’ اے ایمان والو ! تم پر صوم فرض کیا گیا ہے جیسا کہ تم سے […]
احکام عیدالفطر
176۔ عید الفطر : عید الفطر کے دن صوم رکھنا جائز نہیں ہے۔ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : نهي رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صوم يوم الفطر و النحر . [صحيح البخاري : كتاب الصيام، باب 66 صوم يوم الفطر ] ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
مالداروں کا اپنی دولت سے فریب کھانا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت سمجھتے تھے کہ جن کو دنیا میں ملتی ہے وہ اللہ کے محبوب ہوتے ہیں جیسا کہ اللہ نے فرمایا ہے۔ وَمَا أَرْسَلْنَا فِي قَرْيَةٍ مِنْ نَذِيرٍ إِلَّا قَالَ مُتْرَفُوهَا إِنَّا بِمَا أُرْسِلْتُمْ بِهِ كَافِرُونَ ٭ وَقَالُوا نَحْنُ […]
نماز جنازہ پڑھنا مردوں کے لیے مخصوص نہیں
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عام مشاہدہ ہے کہ عورتیں نماز جنازہ میں شرکت نہیں کرتیں، کیا عورتوں کے لیے نماز جنازہ پڑھنا ممنوع ہے ؟ جواب : نمازہ جنازہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لئے مشروع ہے، کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد […]
تعزیتی مجلس برپا کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میت کو دفن کرنے کے تین دن بعد تک تعزیتی (ماتمی) اجتماع کرنے اور قرآن خوانی کا کیا حکم ہے ؟ جواب : میت کے گھر میں کھانے پینے یا قرآن خوانی کے لئے اکٹھا ہونا بدعت ہے۔ اسی طرح ورثاء […]
اہل حق کے کمزور ہونے کی وجہ سے حق کو حقیر سمجھنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کسی چیز کو محض اس لئے باطل سمجھتے تھے کہ اس پر چلنے والے کمزور غریب لوگ ہیں جیسا کہ حضرت نوح علیہ السلام کی قوم نے ان سے کہا: كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ الْمُرْسَلِينَ ٭ إِذْ قَالَ لَهُمْ […]
تعزیت کے لیے دنوں کی تخصیص نہیں ہے
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا میت کے پس ماندگان سے تعزیت کے لئے تین دن مخصوص کرنا بدعت ہے ؟ کیا بچوں، بوڑھوں اور لاعلاج مریضوں کی وفات کے بعد ان کی تعزیت کرنا جائز ہے ؟ جواب : تعزیت کرنا سنت ہے۔ تعزیت سے […]
اہل حق پر جھوٹا الزام لگانا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ جاہلیت کی ایک عادت یہ بھی تھی کہ اہل حق پر عدم اخلاص اور طلب دنیا کا الزام لگاتے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح کی زبان سے ان کے اس بے ہودہ الزام کی تردید فرمائی، فرمایا : قَالُوا […]
حق کی مدد سے محض اس لئے انکار کرنا کہ اس کے ہمنوا کمزور لوگ ہیں
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کی ایک عادت یہ بھی تھی کہ وہ حق کو قبول کرنے سے محض اس لئے انکار کرتے تھے کہ اس کے ماننے والے کمزور اور غریب لوگ ہیں۔ ایسا وہ تکبر و غرور کی وجہ سے کرتے […]
کسی چیز کو بلاوجہ ناحق سمجھنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت حق کو محض اس لیے بھی ٹھکراتے تھے کہ وہ کہتے تھے کہ اگر یہ دین حق ہوتا تو پہلے حقدار اس کے ہم ہوتے، جیسا کے اللہ کا ارشاد ہے : وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا لَوْ […]
میت پر نوحہ کرنا
فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : کیا میت پر نوحہ کرنا، رخسار پیٹنا اور گریبان چاک کرنا جائز ہے ؟ اور کیا میت پر نوحہ کرنے سے اس پر بھی کوئی اثر ہوتا ہے ؟ جواب : میت پر آہ و بکا کرنا، چیخنا چلانا اور نوحہ کرنا ناجائز ہے۔ اسی طرح کپڑے پھاڑنا، رخسار پیٹنا […]
مصیبت کے وقت رخسار پیٹنا اور گریبان پھاڑنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کسی کی موت پر رخسار پیٹنے والی عورتوں کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ جواب : مصیبت کے وقت رخسار پیٹنا، گریبان چاک کرنا اور نوحہ وغیرہ کرنا، یہ سب کچھ حرام اور قطعاً ناجائز ہے۔ ارشاد نبوی صلی اللہ […]
جامع اور فاروق، سے ان کی جہالت
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کی ایک خصوصیت یہ بھی تھی کہ وہ مسائل میں قیاس فاسد کو دلیل بناتے تھے اور قیاس صحیح کا انکار کرتے تھے نیز جامع اور فاروق کی تمیز نہیں کرتے تھے جامع یعنی وہ باتیں جو فطری […]
صالحین کے بارے میں غلو
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ جاہلیت کا ایک طریقہ یہ بھی تھا کہ وہ علماء و صالحین کے بارے میں غلو کرتے تھے، جیسا کہ ارشاد ہے : وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّـهِ وَقَالَتِ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللَّـهِ ذَلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِئُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا […]