رمضان کے احکام و مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر :حافظ ندیم ظہیر الحمد لله رب العالمين و الصلوة والسلام على رسول الامين، اما بعد : ❀ رمضان، رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور مغفرتوں کا مہینہ ہے۔ جونہی اس ماہ کا آغاز ہوتا ہے فتحت ابواب الجنة ”جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں“ اور غلقت ابواب جهنم ’’ دوزخ کے دروازے بند کر دیئے […]
رمضان کےروزوں کی قضا
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری سوال: کیا رمضان میں کسی عذر کی بنا پر چھوڑے گئے روزوں کی قضائی رمضان کے فوراً بعد دینا ضروری ہے؟ جواب: رمضان کے چھوڑے گئے روزوں کی قضائی پے در پے مستحب تو ہے ، ضرور ی نہیں ، کیونکہ: ➊ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿فَعِدَّۃٌ مِّنْ أَیَّامٍ […]
یوم عاشوراء کا روزہ
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری احکام و مسائل رمضان المبارک یومِ عاشوراء یعنی دسویں محرم الحرام کا روزہ مشروع ہے ، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”جب رسول اللہ ﷺ نے یومِ عاشوراء کا روزہ رکھا اور اس کے بارے میں حکم بھی دیا تو صحابہ نے عرض کی ، اے […]
بوڑھے آدمی کا روزہ
تحریر :غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری اس بات پر اجماع ہے کہ بوڑھا آدمی، جو روزہ رکھنے کی طاقت نہ رکھتا ہو، وہ روزہ نہ رکھے، بلکہ ہر روزے کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلا دے۔ دیکھیں : [الا جما ع لابن المنذر : 129] ❀ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے […]
حالت نماز میں قرآن کریم کو پکڑ کر قرائت
تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری جب آدمی حافظ قرآن نہ ہو تو بوقت ضرورت قرآن کریم ہاتھ میں پکڑ کر قرآئت کر سکتا ہے۔ محدثین کرامؓ اس کو جائز سمجھتے تھے۔ اسی طرح اگر سامع حافظ نہ ہو تو وہ بھی ایسا کر سکتا ہے جیسا کہ: ۱۔ سیدہ عائشہؓ کے بارے میں روایت […]
اس پر کوئی حرج نہیں
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : میری بیوی حج کا احرام باندھنا چاہتی تھی غسل خانے سے نکلنے اور لباس تبدیل کرنے سے پہلے اس نے کچھ بال کاٹ دئیے، اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں، عورت پر کوئی فدیہ وغیرہ بھی عائد […]
رہ جانے والے روزوں کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں ایام ماہواری کی وجہ سے رمضان المبارک کے فوت ہونے والے روزوں کی قضاء نہیں دیتی رہی، اب ان کا شمار بھی مشکل ہے، اس بارے میں مجھے کیا کرنا چاہئیے ؟ جواب : میری اسلامی بہن! تحری (دو چیزوں […]
قضاء بھی لازم ہے اور کفارہ بھی
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : سن بلوغت کو پہنچنے کی معروف علامتوں کے اعتبار سے میں دس سال کی عمر تک بالغ ہو گئی، بلوغت کے پہلے سال ہی میں نے رمضان المبارک کو پا لیا۔ کسی عذر کے بغیر محض اس بناء پر کہ مجھے […]
رمضان کی قضاء میں تاخیر کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : اگر رمضان المبارک کے روزوں کی قضاء آئندہ رمضان کے بعد تک مؤخر ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اگر کسی نے شرعی عذر کی وجہ سے (جیسے سفر یا بیماری وغیرہ) رمضان المبارک کے روزوں […]
تحفہ رمضان
تحریر: ابوصادق عاشق علی اثری حفظ اللہ الحمد لله رب العالمين و الصلاة و السلام على أفضل رسله و خاتم أنبياه محمد و على آله و أصحابه أجمعين و من تبعهم بإحسان إلى يوم الدين.وبعد، ہمارا اور آپ کا مشاہدہ ہے کہ انسان کے بنائے ہوئے انجن اور اس کی ایجاد کی ہوئی گاڑیوں کے […]
فضائل صیام و قیام رمضان
تحریر: ابوصادق عاشق علی اثری حفظ اللہ الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلي آله وأصحابه ومن اهتدي بهداه . أما بعد یہ مختصر سی نصیحت ہے جس میں رمضان کے صیام و قیام اور اس ماہِ مبارک میں اعمال صالحہ میں سبقت کرنے کی فضیلت اور کچھ ایسے احکام کا بیان ہے جن […]
فضائل صیام و قیام رمضان امور جن سے بعض لوگ ناواقف ہیں
تحریر: ابوصادق عاشق علی اثری حفظ اللہ ⑬ وہ امور جن سے بعض لوگ ناواقف ہیں : مسلمان پر واجب ہے کہ وہ صوم ایما ن کے تقاضے اور طلب ثواب کی نیت سے رکھے، ریا کاری، شہرت طلبی، لوگوں کی تقلید یا اپنے گھر یا محلہ والوں کے اتباع میں نہ رکھے۔ اس بات […]
رمضان اور روزوں سے متعلق احادیث کا مجموعہ
154۔ صوم کی فرضیت : صوم اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ [2-البقرة:183] ’’ اے ایمان والو ! تم پر صوم فرض کیا گیا ہے جیسا کہ تم سے […]
احکام عیدالفطر
176۔ عید الفطر : عید الفطر کے دن صوم رکھنا جائز نہیں ہے۔ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : نهي رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صوم يوم الفطر و النحر . [صحيح البخاري : كتاب الصيام، باب 66 صوم يوم الفطر ] ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]