تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ البلد (90) — آیت 13

فَکُّ رَقَبَۃٍ ﴿ۙ۱۳﴾
(وہ) گردن چھڑانا ہے۔ En
کسی (کی) گردن کا چھڑانا
En
کسی گردن (غلام لونڈی) کو آزاد کرنا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 12 میں تا آیت 17 میں گزر چکی ہے۔