تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ البلد (90) — آیت 14

اَوۡ اِطۡعٰمٌ فِیۡ یَوۡمٍ ذِیۡ مَسۡغَبَۃٍ ﴿ۙ۱۴﴾
یا کسی بھوک والے دن میں کھانا کھلانا ہے۔ En
یا بھوک کے دن کھانا کھلانا
En
یا بھوک والے دن کھانا کھلانا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 12 میں تا آیت 17 میں گزر چکی ہے۔