ترجمہ و تفسیر — سورۃ البلد (90) — آیت 13

فَکُّ رَقَبَۃٍ ﴿ۙ۱۳﴾
(وہ) گردن چھڑانا ہے۔ En
کسی (کی) گردن کا چھڑانا
En
کسی گردن (غلام لونڈی) کو آزاد کرنا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 12 میں تا آیت 14 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ وہ ہے کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 12 میں تا آیت 17 میں گزر چکی ہے۔