تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
ان تینوں رسولوں نے جواب دیا: ﴿رَبُّنَایَعْلَمُاِنَّـاۤ٘اِلَیْكُمْلَ٘مُرْسَلُوْنَ ﴾”ہمارا رب جانتا ہے کہ یقینا ہم تمھاری طرف بھیجے گئے ہیں۔“ اور اگر ہم جھوٹے ہوتے تو اللہ تعالیٰ ہمیں سرعام رسوا کر دیتا اور ہمیں فوراً سزا دے دیتا۔