تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 68

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿٪۶۸﴾
اور بے شک تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، بے حد رحم والا ہے۔ En
اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
En
اور بیشک آپ کا رب بڑا ہی غالب اور مہربان ہے؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 63 میں تا آیت 69 میں گزر چکی ہے۔