تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 64

وَ اَزۡلَفۡنَا ثَمَّ الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿ۚ۶۴﴾
اور وہیں ہم دوسروں کو قریب لے آئے۔ En
اور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیا
En
اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 63 میں تا آیت 69 میں گزر چکی ہے۔