تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 152

الَّذِیۡنَ یُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا یُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۵۲﴾
وہ جو زمین میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے۔ En
جو ملک میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
En
جو ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 145 میں تا آیت 153 میں گزر چکی ہے۔