تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 150

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۵۰﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔ En
تو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلو
En
پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 145 میں تا آیت 153 میں گزر چکی ہے۔