تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 151

وَ لَا تُطِیۡعُوۡۤا اَمۡرَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۱۵۱﴾ۙ
اور حد سے بڑھنے والوں کا حکم مت مانو۔ En
اور حد سے تجاوز کرنے والوں کی بات نہ مانو
En
بے باک حد سے گزر جانے والوں کی اطاعت سے باز آجاؤ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 145 میں تا آیت 153 میں گزر چکی ہے۔