تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 148

وَّ زُرُوۡعٍ وَّ نَخۡلٍ طَلۡعُہَا ہَضِیۡمٌ ﴿۱۴۸﴾ۚ
اور کھیتوں اور کھجوروں میں، جن کے خوشے نرم و نازک ہیں۔ En
اور کھیتیاں اور کھجوریں جن کے خوشے لطیف ونازک ہوتے ہیں
En
اور ان کھیتوں اور ان کھجوروں کے باغوں میں جن کے شگوفے نرم و نازک ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 145 میں تا آیت 153 میں گزر چکی ہے۔