تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الكهف (18) — آیت 72

قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ اِنَّکَ لَنۡ تَسۡتَطِیۡعَ مَعِیَ صَبۡرًا ﴿۷۲﴾
کہا کیا میں نے نہ کہا تھا کہ یقینا تو میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کر سکے گا۔ En
(خضر نے) کہا۔ کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہ کرسکو گے
En
اس نے جواب دیا کہ میں نے تو پہلے ہی تجھ سے کہہ دیا تھا کہ تو میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کرسکے گا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

خضر علیہ السلام نے ان سے کہا: ﴿ اَلَمْ اَقُ٘لْ اِنَّكَ لَ٘نْ تَ٘سْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ آپ میرے ساتھ صبر کرنے کی طاقت نہیں رکھیں گے یعنی بالکل اسی طرح واقع ہوا جیسا میں نے آپ سے کہا تھا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

فقال له الخضر: {ألم أقُلْ إنَّك لن تستطيعَ معي صبراً}؛ أي: فوقع كما أخبرتك.