تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الإخلاص (112) — آیت 4

وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾
اور نہ کبھی کوئی ایک اس کے برابر کا ہے۔ En
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
En
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿وَلَمْ یَكُ٘نْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ اس کے اسماء میں نہ اس کی صفات میں اور نہ اس کے افعال میں اس کا کوئی ہم سر ہے۔ اس کی ذات بابرکت اور بہت بلند ہے۔ یہ سورۂ کریمہ توحیدِ اسماء و صفات پر مشتمل ہے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{ولم يكن له كُفُواً أحدٌ}: لا في أسمائه، ولا في صفاته ، ولا في أفعاله؛ تبارك وتعالى.

فهذه السورة مشتملةٌ على توحيد الأسماء والصفات.