تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الإخلاص (112) — آیت 3

لَمۡ یَلِدۡ ۬ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳﴾
نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔ En
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
En
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

یہ اس کا کمال ہے کہ ﴿لَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَلَمْ یُوْلَدْ اس نے کسی کو جنم دیا ہے نہ اسے کسی نے جنم دیا ہے کیونکہ وہ کامل طور پر غنی ہے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

ومن كماله أنَّه {لم يَلِدْ ولم يولَدْ}؛ لكمال غناه.