ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القمر (54) — آیت 47

اِنَّ الۡمُجۡرِمِیۡنَ فِیۡ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍ ﴿ۘ۴۷﴾
یقینا مجرم لوگ بڑی گمراہی اور دیوانگی میں ہیں۔ En
بےشک گنہگار لوگ گمراہی اور دیوانگی میں (مبتلا) ہیں
En
بیشک گناه گار گمراہی میں اور عذاب میں ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔