کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: یومِ نحر (قربانی کے دن) اور منیٰ کے تمام ایام میں قربانی (نحر) کرنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ عَلِيٍّ الرَّازِيُّ الْحَافِظُ، أنا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ زِيَادٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا أَبُو الْأَزْهَرِ، ثنا أَبُو الْمُغِيرَةِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " كُلُّ مِنًى مَنْحَرٌ، وَكُلُّ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ ذَبْحٌ ".
حافظ ثناء اللہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”منیٰ کا میدان مکمل قربان گاہ ہے اور ایام تشریق (11، 12، 13 ذوالحجہ) تمام ذبح کے ایام ہیں۔“
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ زِيَادٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَيَّامُ التَّشْرِيقِ كُلُّهَا ذَبْحٌ " الْأَوَّلُ مُرْسَلٌ وَهَذَا غَيْرُ قَوِيٍّ؛ لِأَنَّ رَاوِيَهُ سُوَيْدٌ، وَقَدْ رَوَاهُ أَبُو مَعْبَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جُبَيْرٍ وَهُوَ قَوْلُ عَطَاءٍ، وَالْحَسَنِ، وَنَحْنُ نَذْكُرُهُ بِتَمَامِهِ إِنْ شَاءَ اللهُ فِي كِتَابِ الضَّحَايَا.
حافظ ثناء اللہ
نافع بن جبیر بن مطعم اپنے والد (سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ایامِ تشریق تمام ذبح کے دن ہیں۔“
پہلی روایت مرسل ہے اور یہ قوی نہیں ہے، کیونکہ اس کا راوی سوید ہے۔
پہلی روایت مرسل ہے اور یہ قوی نہیں ہے، کیونکہ اس کا راوی سوید ہے۔