السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: النحر يوم النحر وأيام منى كلها باب: یومِ نحر (قربانی کے دن) اور منیٰ کے تمام ایام میں قربانی (نحر) کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 10227
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ زِيَادٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَيَّامُ التَّشْرِيقِ كُلُّهَا ذَبْحٌ " الْأَوَّلُ مُرْسَلٌ وَهَذَا غَيْرُ قَوِيٍّ؛ لِأَنَّ رَاوِيَهُ سُوَيْدٌ، وَقَدْ رَوَاهُ أَبُو مَعْبَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جُبَيْرٍ وَهُوَ قَوْلُ عَطَاءٍ، وَالْحَسَنِ، وَنَحْنُ نَذْكُرُهُ بِتَمَامِهِ إِنْ شَاءَ اللهُ فِي كِتَابِ الضَّحَايَا.حافظ ثناء اللہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں نے عرفہ میں یہاں قیام کیا ہے اور عرفہ تمام قیام کی جگہ ہے اور میں نے مزدلفہ میں یہاں قیام کیا ہے اور مزدلفہ تمام قیام کی جگہ ہے اور منیٰ میں میں نے یہاں قربانی نحر کی اور منیٰ مکمل قربانی کرنے کی جگہ ہے، تم اپنے گھروں میں قربانی کرلو۔“