حدیث نمبر: 9889
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، وَثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ، أَنَّهُ قَالَ: " لَوْ كَانَ مَعِي حُكْمٌ حَكَمْتُ فِي الثَّعْلَبِ بِجَدْيٍ " وَرُوِيَ عَنْ عَطَاءٍ أَنَّهُ قَالَ: " فِي الثَّعْلَبِ شَاةٌ ".
حافظ ثناء اللہ
ابن سیرین رحمہ اللہ، قاضی شریح رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ اگر میرے پاس کوئی فیصلہ ہو تو میں لومڑی کے عوض ایک بکری کے بچے کا فیصلہ کروں گا۔
(ب) عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لومڑی کے عوض ایک بکری ہے۔
(ب) عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لومڑی کے عوض ایک بکری ہے۔