کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: ان لوگوں کا بیان جنہوں نے روزہ دار کے لیے گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حدیث نمبر: 8306
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، ثنا أَبُو عَامِرٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ عِيسَى، عَنْ جَدَّتِهِ، أَنَّهَا سَمِعَتْ أُمَّ حَبِيبَةَ، زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقُولُ: " لَا يُمْضَغُ الْعِلْكُ لِلصَّائِمِ " ⦗٤٤٨⦘ قَالَ الشَّيْخُ: جَدَّتُهُ أُمُّ الرَّبِيعِ وَالْحَدِيثُ مَوْقُوفٌ.
حافظ ثناء اللہ
سعید بن عیسیٰ رحمہ اللہ اپنی دادی سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کی بیوی سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے سنا، وہ کہتی تھیں کہ ”روزہ دار کسی کڑوی چیز کو نہ چبائے۔“