السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب ما جاء في الاستياك عرضا باب: چوڑائی کے رخ مسواک کرنے کے حوالے سے وارد شدہ احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 173
وَقَدْ رُوِيَ فِي الِاسْتِيَاكِ، عَرْضًا حَدِيثٌ لَا أَحْتَجُ بِمِثْلِهِ، أَنْبَأَهُ أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصُّوفِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ، ثنا الْيَمَانُ بْنُ عَدِيٍّ أَبُو عَدِيٍّ الْحِمْصِيُّ، ثنا ثُبَيْتُ بْنُ كَثِيرٍ الضَّبِّيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سََعِيدٍ عَنْ سَعِيدِِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ بَهْزٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَذَا فِي هَذِهِ الرِّوَايَةِ،.حافظ ثناء اللہ
چوڑائی کے بل مسواک کرنے کی حدیث بیان کی گئی ہے، میں اس جیسی حدیث سے دلیل نہیں لیتا۔
بہز بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اس طرح چوڑائی میں مسواک کرتے تھے، اس روایت میں اسی طرح ہے۔