حدیث نمبر: 9942
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُفَضَّلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " إِذَا أَحْرَمَ الرَّجُلُ وَعِنْدَهُ صَيْدٌ فَلْيَتْرُكْهُ " وَرُوِّينَا عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ قَالَ: " يُرْسِلُهُ فَإِنْ ذَبَحَهُ فَعَلَيْهِ الْجَزَاءُ ".حافظ ثناء اللہ
مجاہد، عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ جب آدمی محرم ہو اور اس کے پاس شکار ہو تو وہ اس کو چھوڑ دے۔
(ب) حسن بیان کرتے ہیں کہ وہ شکار کو چھوڑ دے، اگر اس نے ذبح کر دیا تو اس پر بدلہ ہے۔