السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: في ذكر بعض ما بلغنا عن حفاظ الحديث في تصحيح هذا الحديث باب: ان بعض اقوال کا تذکرہ جو اس حدیث کی تصحیح کے حوالے سے ہم تک حفاظِ حدیث سے پہنچے ہیں۔
حدیث نمبر: 8297
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ أَنْبَأَ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: قُلْتُ لِأَحْمَدَ يَعْنِي ابْنَ حَنْبَلٍ: أِيُّ حَدِيثٍ أَصَحُّ فِي " أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ "؟ قَالَ: حَدِيثُ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ شَيْخٍ مِنَ الْحِيِّ عَنْ ثَوْبَانَ.حافظ ثناء اللہ
ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے کہا کہ «أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ» ”پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ گیا“ کون سی حدیث صحیح ہے؟ انہوں نے کہا: ابن جریج رحمہ اللہ کی حدیث جو انہوں نے مکحول رحمہ اللہ کے واسطے سے ثوبان رضی اللہ عنہ سے بیان کی ہے۔