❮
❯
حدیث نمبر: 8296
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ثنا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْإِسْفَرَايِينِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ قَالَ: حَدِيثُ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا يَحْتَجِمُ فِي رَمَضَانَ رَوَاهُ عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ عَنْ شَدَّادٍ وَرَوَاهُ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ عَنْ ثَوْبَانَ وَلَا أَرَى الْحَدِيثَيْنِ إِلَّا صَحِيحَيْنِ فَقَدْ يُمَكِنُ أَنْ يَكُونَ سَمِعَهُ مِنْهُمَا جَمِيعًا..
حافظ ثناء اللہ

علی بن مدینی رحمہ اللہ کہتے ہیں: شداد بن اوس رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا جو رمضان میں سنگی لگوا رہا تھا، اس حدیث کو عاصم احول نے ابوقلابہ سے، انہوں نے ابواشعث سے اور انہوں نے شداد سے روایت کیا ہے، اور یحییٰ بن ابی کثیر نے ابوقلابہ سے، انہوں نے ابواسماء سے اور انہوں نے ثوبان سے روایت کیا ہے، اور میرے خیال میں دونوں حدیثیں صحیح ہیں، کیونکہ ممکن ہے کہ (ابوقلابہ نے) اسے ان دونوں سے سنا ہو۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصيام / حدیث: 8296
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ هذالاسناد»