السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: في ذكر بعض ما بلغنا عن حفاظ الحديث في تصحيح هذا الحديث باب: ان بعض اقوال کا تذکرہ جو اس حدیث کی تصحیح کے حوالے سے ہم تک حفاظِ حدیث سے پہنچے ہیں۔
حدیث نمبر: 8295
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ سَلَمَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ إِسْحَاقَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ يَقُولُ لِحَدِيثِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ: هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ تَقُومُ بِهِ الْحُجَّةُ وَهَذَا الْحَدِيثُ صَحِيحٌ بِأَسَانِيدَ وَبِهِ نَقُولُ..حافظ ثناء اللہ
اسحاق بن ابراہیم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کی حدیث اس سند کے اعتبار سے صحیح ہے اور اسی پر حجت قائم ہوئی۔